تصور اسمِ محمد جس طرح اسمِ” اللہ ”اللہ کا ذاتی نام ہے اور اس کی تمام صفات اور دیگر صفاتی ناموں کا احاطہ کرتا ہے اسی طرح Ism e Mohammad
اللہ کے بے شمار صفاتی نام ہیں لیکن اسم اللہ اس کا ذاتی نام ہے۔ حضور علیہ الصلوٰۃ و السلام کے بھی بے شمار صفاتی نام ہیں لیکن اسم محمد آپ صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کا ذاتی نام ہے۔ جس طرح اسم ’’ اللہ‘‘ اللہ کے تمام ناموں میں سب سے زیادہ قوت والا اسم ہے اسی طرح اسم محمد حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کے تمام ناموں میں سب سے زیادہ اثر اور قوت رکھنے والا اسم ہے۔
#sultanulashiqeen
#ismemohammad
#ismeallahzaat
#seekerofallah












