قومی سکواش ٹیم14اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی
قومی سکواش ٹیم14اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی #Islamabad #Pakistan #Squashteam #Indonesia #Monday #MarketingMonday #MondayBlues #MusicMonday #MondayMemories #ManicureMonday #aajkalpk
اسلام آباد:قومی سکواش ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے لئے 14اگست کو انڈونیشیا روانہ ہوگی۔
پاکستان سکواش فیڈریشن کے گیم ڈویلپمنٹ آفیسر فلائٹ لیفٹیننٹ عامر اقبال کے مطابق ایشین گیمز 18اگست سے 2 ستمبر تک انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں ہوں گےجس میں 4 مرد اور تین خواتین کھلاڑی پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔
مرد کھلاڑیوں میں فرحان زمان، طیب اسلم، عماد فرید اور عاصم خان جبکہ خواتین کھلاڑیوں میں مدینہ ظفر، فضاء…
View On WordPress












