Quran! اور جس جس شخص نےظلم کا ارتکاب کیاہے،اگر اس کےپاس روئے زمین کی ساری دولت بھی ہو گی تو وہ اپنی جان چھڑانے کے لئے اُس کی پیشکش کردے گا۔ اور جب وہ عذاب کو آنکھوں سے دیکھ لیں گے تو اپنی شرمندگی کو چھپانا چاہیں گے۔اور ان کا فیصلہ انصاف کےساتھ ہوگا، اور ان پر ظلم نہیں ہوگا۔ ﴿یونس،۵۴﴾ #lifequotesuccess #successfullifequotes #urdulifequotes #Quran #learnquran #urdu #urduquotes #islam #usa #uk #Pakistan #instagram #facebookpost #facebookislamic #lifequotes4u #muslim https://www.instagram.com/p/CgLIOoQoNwq/?igshid=NGJjMDIxMWI=












