خوش رہنے کا تعلق دولت, عیش عشرت, قیمتی لباس و لگژی گاڑیوں میں نہیں بس اس کا تعلق مطمئن ہونے سے ہے جس حالت میں رہو خود پر شکر کرو خوش رہوگے۔
یہ تصویر ایک ہجرت کرنے والے پشتون بچوں کا ہے جو تمام سہولیات سے محروم ہونے کے بعد بھی خوشی سے اپنا زندگی بسر کررہے ہیں جو کہ بنگلوں اور لگژی گاڑی اور لباس والوں کو میسر نہیں
البتہ ہمیں ایسے لوگوں کا خیال کرنے چاہیے جو ہر لحاظ سے مستحق ہونے کے باوجود مگر غیرت اور خوداری کی وجہ سے محنت کرتے ہیں مگر ہاتھ پھیلانے کو لعنت سمجھتے ہیں
بقلم دوران بلوچ











