we're not kids anymore.
I'd rather be in outer space 🛸
Alisa U Zemlji Chuda
No title available
2025 on Tumblr: Trends That Defined the Year
No title available
macklin celebrini has autism

Janaina Medeiros

No title available

祝日 / Permanent Vacation
Show & Tell

tannertan36
occasionally subtle
Peter Solarz

blake kathryn
Game of Thrones Daily
Not today Justin

Origami Around
TVSTRANGERTHINGS

Product Placement

seen from Singapore

seen from India
seen from Singapore
seen from Malaysia

seen from Malaysia

seen from United States
seen from Netherlands
seen from Türkiye
seen from Brazil
seen from United States

seen from Vietnam

seen from Singapore

seen from Belgium

seen from Singapore
seen from United States
seen from Singapore
seen from United States

seen from Brunei

seen from Italy
seen from Colombia
@diamond-clouds-012
محبت کے چاند کو اپنی پناہ میں رہنے دو
💕لبوں کو نہ کھولو آنکھوں سے کچھ کہنے دو 💕💕💕
دل پہ ہاتھ رکھو اور کچھ دیر رہنے دو
💕مجھے محسوس کرو اور اپنے پاس ہی رہنے دو💕💕
محبت تم سے ایسی ہو گئی ہے،
کہ خود سے پہلے تم یاد آتے ہو۔
إذا كنت تحبّ... الشاي الساخن، والرحلات الطويلة، والجلوس بجوار النافذة، والشعر، وليالي الشتاء، والغابات المشتعلة، والجبال المغطاة بالثلوج، والحقول الخضراء الوارفة، والشلالات، والبحيرات، والأشجار العتيقة، وانعكاس القمر على الماء، والهدوء والعزلة، فاعتبرنا أصدقاء 😊♥
"محبتوں کی قیمت نہیں ہوا کرتی"
"نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہے بلکہ یہ بہت"
"خاموشی سے پروان چڑھتی ہے"
"جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہے"!!
اے چاند کی روشنی...!!!!
تخیل کی دنیا میں
جب تم اے اظہارِ عشق کرتے ہیں
تو یوں محسوس ہوتا ہے
جیسے ایک طویل خاموش
اور اُداس رات
کے دامن میں اچانک ہزاروں جگنو اُتر آئیں
جیسے تھکے ہوئے دل کو امید کی کوئی نرم کرن
چھو جائے
اور جیسے چاند
اپنی ساری روشنی محبت کے لفظوں میں سمو کر کسی ایک نام پر نچھاور ہو جائے
تم سے اظہارِ عشق
محض الفاظ نہیں ہوتے
وہ تاریک راتوں میں روشنی
کے ننھے ننھے معجزے بکھیر دیتے ہیں!!!!!!
کاش خواب حقیقت ہوتے
بکھر گئی ہیں جو رخ پر تمہاری کالی زلفیں
جیسے چاند کا چہرہ گھنی رات میں چھپ گیا ہو
وہ نرمیِ شب، وہ خاموشی کی مدھم سرگوشی
تیری یاد کا چراغ دل میں پھر جل گیا ہو
ہوا کے دوش پہ لہراتی وہ خوشبو تیری
کسی خواب کی طرح دل کے قریب آتی ہے
میں آنکھ بند کروں تو بس تو ہی تو دکھتی ہے
یہ کیسی روشنی ہے جو اندھیروں میں بھی جگمگاتی ہے
تیری زلفوں کے سائے میں ٹھہر جائے وقت
یہی خواہش ہے کہ لمحہ کہیں کھو نہ جائے
یہ جو دل ہے مرا بےقرار سا ہر دم
تیری اک جھلک سے کہیں سو نہ جائے
چاندنی رات بھی تیرے حسن سے ہار گئی
ستاروں کی چمک بھی مدھم سی پڑ گئی ہے
تیری ایک نظر کا اثر کچھ ایسا ہوا
کہ دنیا کی ہر اک رونق بھی مٹ گئی ہے
میں لفظوں میں بیان کیسے کروں یہ کیفیت
کہ تیرے بغیر ہر خوشی ادھوری لگتی ہے
تو سامنے ہو تو سب کچھ مکمل لگتا ہے
ورنہ یہ زندگی بھی کچھ فاصلے سی لگتی ہے
تیری زلفیں ہیں یا رات کی کوئی گہرائی
جن میں کھو کر میں خود کو بھی بھول جاتا ہوں
تیرا چہرہ ہے یا چاند کی کوئی تصویر
جسے دیکھ کر ہر غم سے دور جاتا ہوں
اگر کبھی یہ زلفیں پھر سے سنور جائیں
تو شاید یہ دل بھی سنبھل سا جائے
اور اگر تو مسکرا دے اک بار پھر
تو یہ ٹوٹا ہوا لمحہ بھی مکمل ہو جائے
یہ محبت ہے یا کوئی خاموش عبادت
جس میں تیرا تصور ہی کافی لگتا ہے
تو پاس ہو یا دور کہیں، اے ہمسفر
تیرا خیال ہی زندگی کو معنی دیتا ہے۔
تمہارے آنسو غم کے نہیں، فخر کے ہونے چاہئیں، مصر۔ ❤️🩹🇪🇬
تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے ناک آؤٹ مرحلے تک پہنچنا، پھر ایک شاندار مہم، آخری 16 تک رسائی، اور عالمی چیمپئن ارجنٹینا کے خلاف یادگار مقابلہ… پورا ملک خواب دیکھ رہا تھا۔
محمد صلاح کی بے مثال قیادت اور ان کھلاڑیوں کی جدوجہد، جنہوں نے آخری لمحے تک دل و جان سے لڑتے ہوئے اپنے ملک کا سر فخر سے بلند کیا۔
سر اٹھا کر چلو، مصر! یہ ورلڈ کپ تمہاری تاریخ میں ہمیشہ سنہری یادوں کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ 👏🇪🇬🙇♂️
I love ! He’s such a great player! ❤️
King 👑
انگریزوں کو عادل منصف اور دیانت کہنے والے ذرا
پراں پراں۔ دفعان ہو جائیں 😡😡😡
ارجنٹینا کی مصر کے خلاف ڈرامائی فتح کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے متنازع فیصلوں پر ریفری کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
میچ کے آخری لمحات میں مصر کے اسٹار فٹبالر اور کپتان محمد صلاح اور ارجنٹینا کے کھلاڑی کا ایک موقع پر آمنا سامنا ہوا تاہم اس دوران ارجنٹینا کے کھلاڑی نے محمد صلاح کو پھنسا کر گرادیا، ارجنٹینا کے کھلاڑی کے اس عمل پر ریفری کی جانب سے فاؤل نہیں دیا گیا، ریفری کے اس فیصلے کو سوشل میڈیا پر صارفین نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
ایک اور موقع پر بھی مصر اور ارجنٹینا کے کھلاڑی کا آمنا سامنا ہوا تاہم یہاں بھی ارجنٹینا کے کھلاڑی مصری کھلاڑی کو گرا کر آگے چل دیے۔ ریفری کی جانب سے ارجنٹینا کھلاڑیوں کے اس عمل پر فاؤل اور مصر کو پنالٹی شوٹ نہ دینے پر صارفین پھٹ پڑے۔
مصری ٹیم کے ہیڈکوچ حسام حسن نے میچ کے دوران ریفری کے بعض فیصلوں پر سخت اعتراض کرتے ہوئے احتجاج ریکارڈ کرایا جس کے بعد ریفری نے انہیں وارننگ دیتے ہوئے یلو کارڈ جاری کیا۔
سوشل میڈیا پر صارفین ریفری کے فیصلوں کو سخت تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں، ایک صارف نے تو فیفا کا موازنہ آئی سی سی سے کردیا، انہوں نے لکھا کہ جس طرح آئی سی سی میچ فکسنگ کرتا ہے اسی طرح آج کے فٹبال میچ میں فیفا کی جانب سے بھی فکسنگ کی گئی۔
حتى اليوم، كنتُ أؤمن بأن الفيفا رمزٌ للشفافية والعدالة، لكن بعد مشاهدة مباراة مصر والأرجنتين، تبددت هذه القناعة تمامًا.
في رأيي، كانت قرارات الحكم غير مقبولة. أولًا، احتُسبت ركلة جزاء مثيرة للجدل للأرجنتين، ثم أُلغي هدف مصر الصحيح، وأخيرًا، تعرّض صلاح لعرقلة واضحة داخل منطقة الجزاء، لكن الحكم تغاضى عنها. هذه القرارات غيّرت مجرى المباراة.
لم أشعر بالحزن الشديد عندما خسر رونالدو ما يُحتمل أن تكون آخر بطولة كبرى له، كما شعرت اليوم وأنا أشاهد هذه المباراة غير العادلة.
اليوم أيضًا، لامست ميسي قلبي. في نظري، الأسطورة الحقيقية لا تحتفل بفوزٍ تُشوّهه قرارات الحكم المثيرة للجدل. يكمن جمال كرة القدم الحقيقي في العدالة، لا في قرارات تُشكّك في مصداقية اللعبة في قلوب ملايين المشجعين.
كان أسطورة... وسيظل العالم يذكره كأسطورة.
الملعب الذي حقق فيه الأحلام، وحطم الأرقام القياسية، وفاز بالألقاب، وأدخل البهجة على قلوب الأمة، وعلم ملايين الأطفال أن يحلموا... اليوم، رحل عن هذا الملعب في صمت.
انتهت مسيرة كريستيانو رونالدو الدولية، أحد أعظم لاعبي كرة القدم في البرتغال، على يد إسبانيا. في مباراة مثيرة ضمن دور الـ16، هزمت إسبانيا البرتغال 1-0، ليس فقط لإقصائها من البطولة، بل ولإنهاء حقبة سيطرت على قلوب الملايين حول العالم لعقدين من الزمن.
مع إطلاق صافرة النهاية، كانت جميع كاميرات الملعب تقريبًا تتجه نحو وجه واحد... كريستيانو رونالدو. من كل زاوية، عُرضت تعابير وجهه، وعيناه الدامعتان، وصمته، وقلبه المكسور للعالم أجمع.
لم يقتصر الأمر على لاعبي البرتغال، بل حضر أيضًا لاعبو إسبانيا إلى هذه الأسطورة العظيمة، بعضهم عانقه، وبعضهم وضع أيديه على كتفيه، وبعضهم انحنى برأسه باحترام مودعًا إياه. لأنهم أدركوا أن اليوم لم يكن مجرد خسارة فريق، بل كان فصلاً ذهبياً يُطوى في تاريخ كرة القدم.
وقف رونالدو صامتاً... ينظر إلى كل زاوية من زوايا الملعب بقلب مثقل وعينين حزينتين وشعور بالعجز. ربما راودته فكرة أن هذه هي اللحظة التي تنتهي فيها رحلته الأخيرة بقميص البرتغال الأحمر.
وداعاً رونالدو... ستظل فائزاً حتى بعد الخسارة، لأن الأساطير لا تنتهي، بل تصبح جزءاً من التاريخ.
#رونالدو #البرتغال #كأس_العالم
فرصت میں بیٹھوں گا تو اُن سب لمحوں کو لفظوں میں قید کروں گا…
اُن لمحوں کو، جنہیں میں نے اپنی دعاؤں، اپنی دھڑکنوں اور اپنی خاموشیوں میں بسایا تھا۔ وہ خواب جو میری آنکھوں میں آباد تھے، وہ خواہشیں جن کے سہارے میں نے زندگی جینا سیکھی تھی… مگر قسمت نے اُنہیں حقیقت بننے ہی نہ دیا۔
کچھ لوگ زندگی میں آتے ہیں اور دل کا پورا جہان اپنے نام کر جاتے ہیں، مگر نصیب اُنہیں ہمیشہ کے لیے اپنا بنانے کی اجازت نہیں دیتا۔ میں نے بھی ایک دنیا بسائی تھی… مگر وقت نے اُسے میری آنکھوں کے سامنے آہستہ آہستہ بکھیر دیا۔
زندگی کی مصروفیت، لوگوں کی بے حسی اور وقت کی سختی نے میرے ہر خوبصورت خواب کو خاموشی سے دفن کر دیا۔ اب نہ وہ ہنسی باقی رہی، نہ وہ سکون، نہ وہ امید… بس یادیں ہیں، جو ہر رات دل کے زخموں کو پھر سے تازہ کر دیتی ہیں۔
کبھی سوچتا ہوں… اگر وہ سب لمحے حقیقت بن جاتے تو شاید آج دل اتنا ویران نہ ہوتا، آنکھیں ہر رات نم نہ ہوتیں، اور مسکراہٹ صرف لوگوں کو دکھانے کے لیے نہ سجانی پڑتی۔
اب تو ہر خواب ایک ادھوری داستان ہے، ہر خواہش ایک خاموش قبر، اور ہر یاد دل کے کسی سنسان کونے میں سسک رہی ہے۔
سائیں… کبھی فرصت ملی تو اُن خوابوں کا نوحہ بھی لکھوں گا، جنہیں میں نے اپنی پوری جان سے چاہا تھا… مگر قسمت نے اُنہیں جینے کا ایک لمحہ بھی نصیب نہ ہونے دیا۔ شاید اُس دن میری تحریر نہیں، میرا ٹوٹا ہوا دل بولے گا… اور ہر لفظ پڑھنے والے کی آنکھ نم کر جائے گا۔
تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے
عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں
کوئی اتنا تو آ کر بتا دے مجھے
جب تری یاد آئے تو میں کیا کروں
میں نے خاک نشیمن کو بوسے دیے
اور یہ کہہ کے بھی دل کو سمجھا لیا
آشیانہ بنانا مرا کام تھا
کوئی بجلی گرائے تو میں کیا کروں
میں نے مانگی تھی یہ مسجدوں میں دعا
میں جسے چاہتا ہوں وہ مجھ کو ملے
جو مرا فرض تھا میں نے پورا کیا
اب خدا ہی نہ چاہے تو میں کیا کروں
شوق پینے کا مجھ کو زیادہ نہ تھا
ترک توبہ کا کوئی ارادہ نہ تھا
میں شرابی نہیں مجھ کو تہمت نہ دو
وہ نظر سے پلائے تو میں کیا کروں
حسن اور عشق دونوں میں تفریق ہے
پر انہیں دونوں پہ میرا ایمان ہے
گر خدا روٹھ جائے تو سجدے کروں
اور صنم روٹھ جائے تو میں کیا کروں
چشم ساقی سے پینے کو میں جو گیا
پارسائی کا میری بھرم کھل گیا
بن رہا ہے جہاں میں تماشا مرا
ہوش مجھ کو نہ آئے تو میں کیا کروں
(تابش کانپوری)
#Dil
موج البحر
تحت ضوء القمر، يرقص الموج بعشق،
في حضن السواحل، يحمل الأحلام ويمضي.
تغفو الأمواج، وتنسى الهموم،
في حضن الليل، تحلم وتُنسي الألم.
يا لحن البحار، يسكر القلب ويشدو،
تعزف الأماني، وتغني للحب بروح جديدة.
في عمق المياه، يكمن السر العميق،
قصصٌ من الزمان، وذكريات تتفتح.
من رمادٍ يُولد طائرٌ من نور
من رمادٍ يُولد طائرٌ من نور،
فينيقٌ يعيد الحياةَ بمجدٍ مزدهر.
يُحلق في سماء الدهر، حاملاً حلمًا،
وينير ظلام الكون بشعلة جوهرهِ.
"افتح يا سمسم" سحرٌ في الكلماتِ،
لعلي بابا دربٌ وحلمٌ في الغاباتِ.
كنوزٌ تُخفي عجائب مذهلةً،
وحراميون يهددون بمكرٍ خفي.
في غابةٍ سحريةٍ تعيش الجنيةُ،
بأجنحةٍ زرقاء وروحٍ تشبه الغيمة.
تُضيء الظلام بحلمٍ مشرقٍ،
وتطير على شفتيها بأغانيها العذبة.
فستانٌ من حرير، وحذاءٌ من زجاج،
سندريلا تنتظر الأمير بأملٍ وشوقٍ.
حلمٌ يُحطم قيود الزمن،
ويفتح قلوبنا بجمالٍ مدهش.