وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا
And We created you in pairs.
(Al Quran)

oozey mess
TVSTRANGERTHINGS
Xuebing Du
YOU ARE THE REASON
Three Goblin Art

if i look back, i am lost
Mike Driver

pixel skylines

❣ Chile in a Photography ❣
No title available
"I'm Dorothy Gale from Kansas"
ojovivo
NASA
official daine visual archive
Not today Justin
Fai_Ryy
will byers stan first human second
Cosimo Galluzzi
art blog(derogatory)
we're not kids anymore.

seen from United States

seen from China
seen from T1
seen from Honduras
seen from France

seen from Malaysia
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from Switzerland

seen from United States

seen from United States

seen from Malaysia

seen from United States
seen from Canada

seen from United States
@shahbaz-shaikh
وَخَلَقْنَاكُمْ أَزْوَاجًا
And We created you in pairs.
(Al Quran)
محبت کیا ہے
منہ زبانی نہ جتاتا کہ محبت کیا ہے🎭
میں تجھے کر کے دکھاتا کہ محبت کیا ہے🔥
کیسے سینے سے لگائوں، کہ کسی اور کے ہو🥀
میرے ہوتے تو بتاتا کہ محبت کیا ہے⚰️
If your guidance is a sensible and mature
You are lucky
The person who loves you respect you
But never show
انسان کے پاس ایک ایسا سایہ دار انسان ضرور ہو کہ جب وہ دنیا سے، تعلقات سے، معاملات سے،تھک جائے تو اس کے سائے میں چند لمحے وہ بیٹھ سکے جہاں اسے کوئی خوف نہ ہو،جہاں مان ہو، جہاں عزت ہو، جہاں معلوم ہو کہ یہاں کی گئی، کہی گئی ہر بات، ہر درد،یہیں دفن رہے گا۔
(الله، الله)
(الله، الله)
آمنتُ بالله وملائكته
وكتبه ورسوله واليوم الآخر
والقدر خيره وشره من الله
والبأس بعد الموت
لا إله إلا الله
آمنتُ بالله وملائكته
وكتبه ورسوله واليوم الآخر
والقدر خيره وشره من الله
والبأس بعد الموت
لا إله إلا الله
لا إله إلا الله
لا إله إلا الله
لا إله إلا الله
محمد رسول الله
Ya Allah', Ya Allah'
Q̇inhietam bie-h'a thöh'
H'a haza ts'ierash yohush
Muoh' bettash khoykhu th'o
Hïl läa t'huna Ya Robbi
H'o ts'h'annie lay
T'ha do'iyna jop luo-h'a
Q̇uobal a day
Ya Allah', Ya Allah'
Q̇inhietam bie-h'a thöh'
H'a haza ts'ierash yohush
Muoh' bettash khoykhu th'o
Hïl läa t'huna Ya Robbi
H'o ts'h'annie lay
T'ha do'iyna jop luo-h'a
Q̇uobal a day
آمنتُ بالله وملائكته
وكتبه ورسوله واليوم الآخر
والقدر خيره وشره من الله
والبأس بعد الموت
لا إله إلا الله
لا إله إلا الله
لا إله إلا الله
لا إله إلا الله
محمد رسول الله
اُس کی آنکھوں پہ لٹائی ہے بصارت ہم نے
اس سے پہلے ہمیں ہر رنگ نظر آتا تھا ۔ ۔ ۔
Uski aankhon py lutai hai basarat hum ne
Uss sy pehly humen har rang nazar ata tha..
تمام شہر کے غافل نکال لیتا ہے
ادھورے لوگوں میں کامل نکال لیتا ہے
عصائے موسیٰ کسی طور گر میسر ہو
توپھر وہ موج سے ساحل نکال لیتا ہے
اصولِ ضرب میں تقسیم میں نہیں پڑتا
حساب داں ہے وہ حاصل نکال لیتا ہے
کسی خسارے کو خاطر میں پھر نہیں لاتا
وہ راستوں سے بھی منزل نکال لیتا ہے
عجب فسوں ہے ترے باکمال لہجے میں
تُو بولتا ہے تو پھر دل نکال لیتا ہے
i repeat 11am to 04am 🤣😂😜
Munafk is a huge word , instead of saying yourself munafk seek refuse from Allah and ask forgiveness bro
my Hinglish is Weak and Week
.
AlhamduliAllah 😇
Oh Man! I guess you're in trouble?
Or may be I'm wrong but your reply is 🔥
I MISS YOU REALLY ALOT SHAHBAZ
keep missing me 😇
Feelin sad for you😪
#Who hurt you bro
No one can be sad for others
Qabar ka haal sirf murda janta he
.
We always blame on others
Why dont we blame on ourselves 😝
For our present condition
.
Dont worry about me
Im munafik
Hey bro give me a favour please
I cant give favour to myself 🙄
And you are asking me 😂
Good joke 😜
Im useless 🎭
And munafik 🔥
“Uske baad toh hamne
muskurana chor diya,
Dil aisa toota ki dil
lagana chor diya,
Woh dhoondh raha hai
zamaane mein mujhse bhetar,
Jiski khatir hamne zamana
chor diya”.
ﮐﭽﮫ ﺭﺷﺘﮯ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﻣﮕﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺎﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺍﻥ ﭘﺮ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺣﻖ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﺎ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﮧ ﻭﮦ ﮨﻤﯿﮟ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ
ﺑﻨﺎ ﮐﺴﯽ ﻻﻟﭻ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﺴﯽ ﻏﺮﺽ ﮐﮯ ﺑﺲ
ﺍﻧﮑﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﯽ
ﺍﯾﮏ ﺳﮑﻮﻥ ﺍﯾﮏ ﺗﺴﻠﯽ ﮐﺎ ﺑﺎﻋﺚ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ..............!!
آپکا کوئی ایسا رشتہ ؟
سید عدیل ہاشمی
زندگی کا سب سے تکلیف دہ پہلو ہے جب رات کے کسی پہر اپنی تکلیف سے انسان ہار جاتا ہے،
آنسو اُسکی ہتھیلی پر گرتے ہیں
اور وہ اپنی سسکیوں کو دبانے کی کوشش کرتا ہے،
لیکن اُسکی اذیت کو محسوس کرنے والا کوئی نہیں ہوتا،
کوئی دلاسہ دینے والا نہیں ہوتا
پھر ضبط اپنانا پڑتا ہے،
چاہے کچھ بھی ہو خاموش رہ کر اُس تکلیف سے اکیلے لڑنا پڑتا ہے
وہ محبت تھی وہ نہ چاہت تھی
اس کو بس دل لگی کی عادت تھی
جس کو مضبوط میں نے جانا تھا
کتنی کمزور وہ رفاقت تھی
جتنے وعدے تھے جھوٹے وعدے تھے
پیار کیا تھا تیری سیاست تھی
بازئ عشق ھارتا کیسے؟
اس کو اس کھیل میں مہارت تھی
شانوں پہ کس کے اشک بہایا کریں گے آپ
روٹھے گا کون, کس کو منایا کریں گے آپ
وہ جارہا ہے صبح محبت کا کارواں ...
اب شام کو کہیں بھی نہ جایا کریں گے آپ
پیاروں شب فراق میں تاروں کو دیکھ کے
شکلیں .. مٹا مٹا کے بنایا کریں گے آپ ....
گمنام الجھنوں میں گذریں گے رات دن
بے کار اپنے جی کو جلایا کریں گے آپ
فرقت میں دور گوشہ نشینی بھی آئیگا
ملنے کو دوستوں سے نہ جایا کریں گے آپ
اب کون خودپرست ستائے گا آپ کو ؟...
کس بے وفا کے ناز اٹھایا کریں گے آپ ؟
غصہ میں نوکروں سے بھی الجھیں گےبار بار
معمولی بات کو بھی بڑھایا کریں گے آپ
پھر اسکے بعد ایک وہ منزل بھی آئے گی
دل سے میرا خیال ہٹایا کریں گے آپ ...
حالات نو بہ نو کے مسلسل ہجوم میں
کوشش سے اپنے جی کو لگایا کریں گے آپ