BA Eonomics Important Questions 2025 ۔1 تفرقی سر معلوم کرنے کے اہم قواعد کونسے ہیں؟ ۔2 مساوات کیا ہوتی ہے؟ مساوات کی رمزی علامت واضح کریں۔ ۔ 3مشروط اور متماثل مساواتوں میں فرق واضح کریں اور مثالیں دیں۔ ۔ 4سادہ اور ہمزاد مساواتوں میں فرق واضح کریں۔ 5۔ نامعلوم مقداروں کی تعداد ۔5 نا معلوم مقداروں کی قوت اور مثالیں بھی دیں ۔ 6تفاعل سے کیا مراد ہے اس کی اقسام بیان کریں۔ ۔ 7تفاعل کی حد معلوم کرنے کے مختلف نظریات بیان کریں۔ اور مثالیں دیں۔ ۔8 توازنی قیمت اور توازنی مقدار معلوم کریں۔ شکل بنا کر وضاحت کریں۔ ۔9 مستخرج کیا ہے؟ مستخراجات اخذ کرنے کے مختلف قواعد بیان کریں۔ ۔10 خطوطِ عدمِ ترجیح کی خصوصیات، ان کے زریعے صارف کا توازن، ۔ 11معاشی نظام سے کیا مراد ہے۔ اسلامی معاشی نظام کی خصوصیات ۔ 12کسی معیشت کو کن بنیادی مسائل کا سامنا ہوتا ہے؟ ۔13 اشتراکی معاشی نظام اور اسلامی معاشی نظام کا تنقیدی جائزہ ۔ 14سرمایہ دارانہ معاشی نظام کی اہم خوبیاں، خامیاں اور خصوصیات ۔ 15قانونِ مساوی افادہ مختتم بیان کریں کہ قانون صارف کے توازن کے مسئلے کے کیسے حل کر سکتا ہے؟ ۔ 16ایک ناظم عاملین پیدائش کے کم از کم مصارف پیدائش کا اشتراک کس طرح حاصل کر سکتا ہے؟ ۔ 17قیمتوں میں جی میکانیات کے وسائل کی تخصیص پر، سرمایہ کاری کے رخ پر، اور فنونِ پیدائش پر اثرات بیان کریں۔ ۔18 قانونِ متغیر تناسب کی وضاحت بذریعہ گوشوارہ اور ڈیایا گرام کیجیئے ۔ 19اجارہ داری سے کیا مراد ہے؟ اجارہ داری کے تحت قیمت اور پیداوار کا تعین کیسے ہوتا ہے؟ ڈائیگرام کے زریعے واضح کریں۔ ۔20ایک صارف کا خط طلب، قیمت صرف دولت کے خط کی مدد سے کیسے اخذ کیا جا سکتا ہے؟ تشریح کریں۔ ۔ 21دولت کی تقسیم کے مسئلہ مختتم با آوری کی وضاحت کریں اور اس کا تنقیدی جائزہ لیں۔ ۔ 22عاملین کے معاوضوں کے تعین کا جدید نظریہ بیان کریں۔ ۔ 23 درج ذیل پر نوٹ لکھیں: نقشہ عدمِ ترجیح، رسد کی لچک کی اقسام اور اس کی پیما ئش، آمدنی لچک، اجارہ داری، نقشہِ عدمِ ترجیح اور بجٹ لائن، مختتم فنی شرح استبدال، قانونِ متغیر تناسبات، طلب کی متقاطع لچک، صارف کا میزانیہ کا خط







