ڈیم بنائیں ، پاکستان بچائیں!
شیخ خالد زاہد کاش کے اس مضمون کا عنوان بھی کسی سیاسی جماعت کا نعرہ ہوتا۔ آج کل انتخابات کی گہما گہمی اپنے بام عروج پر ہے، رات گئے تک کانوں میں کسی نا کسی جماعت کی ریلی یا اشتہاری مہم کی گاڑی سے گونجتے تنظیمی ترانے ، نغمے یا گانے سمع خراشی کرتے رہتے ہیںاور لوڈ شیڈنگ کے باعث یہ آواز سیدھے سونے کے...









