سینیٹ میں گاڑیوں کی صنعت شدید تنقید کی زد میں آگئی۔
سینیٹ میں گاڑیوں کی صنعت شدید تنقید کی زد میں آگئی۔
اسلام آباد: مینوفیکچرنگ کے نام پر گاڑیوں کی اسمبلنگ، بغیر کسی چیک کے قیمتوں میں اضافے اور سیفٹی اسٹینڈرڈ نہ ہونے کے باعث ڈرائیو کرنے والوں کے لیے خطرہ بننے کرنے کی وجہ سے کار کی مقامی صنعت پر سینیٹ میں شدید تنقید کی گئی۔
اجلاس میں سینیٹر اعظم سواتی نے بتایا کہ غیر محفوظ گاڑیاں بنانے والے مینوفیکچررز کو سزا دینے کے اصول وضع کیے جارہے ہیں جس کا مسودہ وفاقی کابینہ کے سامنے پیش کیا جاچکا ہے۔
اگر کسی…
View On WordPress















