مفتاح اسماعیل ایل این جی ریفرنس میں نیب کے روبرو پیش نہ ہوئے
مفتاح اسماعیل ایل این جی ریفرنس میں نیب کے روبرو پیش نہ ہوئے
راولپنڈی :مسلم لیگ (ن)کے رہنماء مفتاح اسماعیل ایل این جی ریفرنس میں نیب کے روبرو پیش نہ ہوئے ،اپنے وکیل کے ذریعے نیب پنڈی سے سوالنامہ وصول کیا ۔ قومی احتساب بیورو نے ایل این جی کیس کے ضمنی ریفرنس میں بیان ریکارڈ کرنے کیلئے مفتاح اسماعیل کو آج طلب کر رکھا تھا تاہم مفتاح اسماعیل…
View On WordPress













