Mohammad Rizwan and Faheem Ashraf save the follow-on on the 3rd Day
seen from China
seen from Russia
seen from France
seen from China

seen from Slovakia
seen from Türkiye

seen from United States
seen from Canada

seen from Malaysia

seen from Malaysia
seen from China
seen from China

seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from Sweden
seen from India
seen from Spain

seen from China

seen from United States
Mohammad Rizwan and Faheem Ashraf save the follow-on on the 3rd Day
کورونا وائرس نے بابر اعظم، فخر زمان اور فہیم اشرف کیلئے کیا بڑی مشکل کھڑی کردی؟
مانچسٹر(جی سی این رپورٹ ) انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی) کی جانب سے کورونا وائرس کے باعث ملک میں پروفیشنل کرکٹ پر پابندی میں یکم جولائی تک اضافے کے باعث قومی کرکٹرز کے کاؤنٹی کرکٹ کے ساتھ معاہدے بھی مشکلات کا شکار ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ای سی بی نے کورونا وائرس کے باعث ملک میں کرکٹ کی سرگرمیوں کو مزید عرصے کیلئے ملتوی کر دیا ہے جس کے باعث انگلش ڈومیسٹک سیزن بھی رواں سال کے آخر میں ہی منعقد کئے جانے کا امکان ہے تاہم اس کیلئے بھی کورونا وائرس کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال میں بہتری آنا لازمی ہو گا۔پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابراعظم، فخر زمان اور فہیم اشرف کے کاؤنٹی چیمپئن شپ کے معاہدے ہو چکے ہیں۔ بابراعظم نے سمرسیٹ کاؤنٹی کلب کی نمائندگی کرنی ہے جب کہ فہیم اشرف نارتھیمپٹن شائر کی جانب سے کھیلیں گے،فخر زمان گلیمورگن کاونٹی کی جانب سے ان ایکشن ہوں گے۔اسی طرح احسان عادل، بلاول بھٹی، وقار احمد اور منصور امجد کیساتھ بھی کاؤنٹی چیمپئن شپ کیلئے معاہدے کئے گئے تھے۔ای سی بی کے چیف ایگزیکٹیو ٹام ہیریسن کے مطابق موسم گرما میں چند مقابلوں کی امید ہے اس کا انحصار عالمی وبا کے کنٹرول میں آنے پر ہے۔ اس وقت تک کوئی کرکٹ نہیں ہوگی جب تک معاشرہ محفوظ نہیں ہوتا ۔ ہمارا شیڈول حکومت کی اجازت سے مشروط ہے۔ انہوں نے کہا کہ کھلاڑی اور آفیشلز کو محفوظ ماحول فراہم کرکے میچزبند دروازوں کے پیچھے کھیلے جاسکتے ہیں البتہ اس بارے میں بھی ابھی مزید غور کیا جائے گا۔ Read the full article