گورو ارجن دیوجی کے یوم وفات پر ہزاروں غیر ملکی سکھ زائرین گوردوارہ پنجہ صاحب پہنچے
ٹیکسلا: 11سکھ گورؤں میں سے ایک پانچویں گورو گورو ارجن دیو جی کے412ویں یوم وفات پر اندرون ملک اور بیرون ملک سے کثیر تعداد میں سکھ زائرین حسن ابدال میں واقع گوردوارہ پنجہ صاحب پہنچ گئے۔ یہ گوردوارہ پنجہ صاحب سکھ مذہب کی تیسری مقدس ترین عبادتگاہ ہے۔ صدیوں پرانے اس گوردوارے میں ہر سال ہزاروں زائرین م...














