Science - Maada or Ghair Maada
Science – Maada or Ghair Maada
لادین معاشرے میں “مادیت” کے ساتھ ساتھ “غیرمادیت” (اینٹائے مےٹر) کے متعلق سائنس! اس نظریئے یعنی (اینٹائے میڑ) پر مختلف تجربات کیئے جارہے ہیں۔ جبکہ ایک فیصد بھی سوائے اسکے نہیں جان پائے کہ درحقیقت مادے کے ساتھ ساتھ ایک اور طبیعی چیز غیرمادہ بھی پایا جاتا ہے، جو کائنات کی ہر ہر چیز میں سے گزرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور صدیوں سے ایسے ہی ہر ذی روح سے اور غیر ذی روح سے گزررہا ہے۔ مطلب یہ کہ سائنسی زبان…
View On WordPress









