#cappadocia #turkey #jas_pk #traveldiaries #tourism #traveling (at Cappadocia, Turkey) https://www.instagram.com/p/CRC2vhkjntn/?utm_medium=tumblr
seen from Canada
seen from United States
seen from China
seen from Vietnam
seen from Australia
seen from Philippines
seen from Germany

seen from Malaysia
seen from Brazil

seen from United States

seen from United States
seen from Malaysia
seen from Germany
seen from Türkiye
seen from Poland
seen from China
seen from United Kingdom
seen from Russia
seen from China
seen from Japan
#cappadocia #turkey #jas_pk #traveldiaries #tourism #traveling (at Cappadocia, Turkey) https://www.instagram.com/p/CRC2vhkjntn/?utm_medium=tumblr
明日は サリベンクエとにJLCT N 5 の諸目書にんしょうです(tomorrow JLCT N5 certification ceremony at Sari Banquet). #nihongo #brosjapan #jas_pk حیدرآباد کے متوسط گھرانوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو جاپان میں بہترین روزگار کے مواقع حاصل کرنے کی غرض سے سمتبر 2020 کو حیدرآباد میں بروس جاپان کے CEO سید ریحان علی اور سیاسی و سماجی رہنما جمشید علی شیخ کی وساطت سے حیدرآباد کے نوجوانوں کے لیے پہلا جاپانی لینگویج سینٹر قائم کیا گیا۔ اللّٰہ کی مدد ،اچھی سوچ ، کچھ کرنے کی لگن سچّی نیت بدولت ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہوے۔ اور انشاءلله حیدرآباد کی تاریخ میں ایک عظیم دن کا اضافہ ہونے جارہا ہے جو آنے والی نسلوں کے لیے مشعل راہ ہوگا۔ سر اقبال عزیز کی ٹیچنگ میں حیدرآباد کا پہلا بروس جاپان لینگویج سینٹر کی جانب سے 33 ہونہار طلباء نے جاپانی زبان کا امتحان دیا اور 29 طلباء نے کامیابی حاصل کی۔ نوجوانوں کو جاپانی زبان پر عبور حاصل کرنے پر جاپانی کونسلیٹ کی طرف سے تصدیقی اسناد سے نوازا جائے گا۔ تقسیم اسناد کے لیے پروقار تقریب کا انعقاد مورخہ 30 جون 2021 بروز بدھ رات 8 بجے ساری بينکوئٹ لطیف آباد یونٹ نمبر 2 پر کیا جارہا ہے۔ بروس جاپان کے CEO سید ریحان علی اور سماجی و سیاسی رہنما جمشید علی شیخ کی جانب سے نوجوانوں کو دعوت دی جاتی ہے اس پروقار تقریب کا حصہ بنیں۔ (at Sari Banquet) https://www.instagram.com/p/CQuJZWyjff3/?utm_medium=tumblr