تحریر :۔ عفت نورین،دیوان حضوری(سوہاوہ،جہلم)
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں علامہ اقبال ؒ اپنے کلام کے ہر شعر میں زندگی آمیز اور زندگی آموز پیغام رکھتے ہیں ۔ نتیجہ یہ ہے کہ ان کا پیغام بت کدوں میں توحید کی آواز بن کر گونجتا ہے ۔ علامہ اقبال ؒ فلسفی شاعر ہیں ۔علامہ اقبال ؒ کا کوئی بھی مجموعہ ملاحظہ کر لیں ان کے مکاتیب پر نظر دوڑا لیں ان کے ملفوظات کا مطالعہ کر لیں ان کے پاس اٹھنے بیٹھنے والوں سے ان کے شب و روز کے بارے میں پوچھیں تو…
View On WordPress














