KHALID TAHAN EDITS / 001. psd credit.

seen from Russia
seen from United States

seen from United States

seen from Malaysia

seen from Indonesia
seen from Japan

seen from Malaysia

seen from Germany
seen from Austria

seen from United States
seen from United States

seen from Japan
seen from Uzbekistan
seen from United States
seen from Germany
seen from United States

seen from Austria

seen from Ireland
seen from China

seen from Singapore
KHALID TAHAN EDITS / 001. psd credit.
چیف جسٹس ثاقب نثار کے داماد نے سفارش کرنے پر معاف مانگ لی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ یہ کیسے سوچ لیا کہ چیف جسٹس پاکستان کو کوئی سفارش کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایک کیس میں سفارش کرنے پر چیف جسٹس پاکستان کے داماد نے غیرمشروط معافی مانگ لی ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر کے بچوں کی تحویل کے معاملہ پر سماعت کی ہے، ڈی آئی جی کی جانب سے چیف جسٹس کے داماد کے ذریعے سفارش کروانے کی کوشش کی گئی، جس پرچیف جسٹس نے نارضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ کیسے سوچ لیا کہ چیف جسٹس پاکستان کو کوئی سفارش کرے گا جہاد کررہے ہیں اور ان کو سفارش کروانے کی کوشش کی جارہی ہے،جس پرڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر نے چیف جسٹس سے غیر مشروط معافی مانگی،چیف جسٹس کے حکم پر ان کے داماد خالد رحمان عدالت میں پیش ہوئے اور انہوں نے چیف جسٹس کو بتایا کہ وہ ڈی آئی جی غلام محمود ڈوگر کو کافی عرصہ سے جانتے ہیں اور انہوں نے سفارش کرنے کے لیے کہا تھا،جس پرچیف جسٹس کے داماد خالد رحمان نے بھری عدالت میں غیر مشروط معافی مانگی لی اور چیف جسٹس نے سماعت ملتوی کر دی۔ مزید خبروں کے لیے لنک پر کلک کریں فیس بک پیچ لائک کریں