Youm e Shohda e Kashmir ہم مقروض ہیں کشمیری عوام کے پارلیمینٹ میں بیٹھا ہر شخص میڈیا میں بیٹھا ہر اینکر سوشل ایکٹوسٹ سوسائٹی ہر سٹوڈنٹ پاکستان میں رہنے والا ہر شہری مقروض ہیں ہم وجہ آج تک ہم نے اپنے کشمیری بھائیوں کے لئے کونسا تیر مار لیا بس یوم کشمیر پے کالی پٹی باندھی احتجاج ریکارڈ کریا اور چلتے بنے یہ کافی نہیں ہے اگر ہم سمجھتے ہیں کے کشمیر بنے گا پاکستان تو اسکے لئے ہمے مؤثر حکمت عملی کرنی ہوگی آواز بلند کرنا ہوگی میڈیا پے چٹ پٹی خبریں تو بہت دیکھتے سنتے ہیں لیکن میں گزارش کرونگا اپنے صحافی بھائیوں سے خدارا کشمیر کے لئے بھی کوئی مہینے میں اک دو پروگرام کر لیا کریں اور گزارش کرونگا یونیورسٹی کے طلبہ و طالبات سے کے کشمیر کے حق میں آواز بلند کریں نہیں تو اس قوم کا قرض ہم پے بہت ہے ہم اتارنے سے قاصر ہوجائیں گے کشمیر کے ہر جوان لاشہ کا قرض کشمیر میں رہتی ہر سیسکتی بلکتی ہر ماں بیٹی بہن کا قرض ان چھوٹے بوکھ سے بے حال بچوں کا قرض کیا ہم یہ قرض اتار سکتے ہیں کبھی نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اگر نہیں تو آواز تو بلند کر سکتے ہیں ؟؟؟؟؟ جو لوگ میرے اس خیال سے اتفاق رکھتے ہیں وہ بنے کشمیر کی آواز ہر ماں بیٹی بھائی اور کشمیری بچے کی آواز آواز اٹھائیں اور بتا دیں کشمیری بھائی بہنیں اکیلی نہیں ہیں پاکستان کا ہر فرد انکے ساتھ ہے تحریر علی عبّاس تاج #NWO_Pakistan #nusratwelfareorganization #knowthys #kashmir #kashmirday #pakistan #india #jumukashmir #disputedterritory https://www.instagram.com/p/CCk_suzhZu6/?igshid=16ms4rtupcksy










