تحریک طالبان پاکستان کے سجنا گروپ کا خطرناک دہشت گرد ہلاک
اسلام آباد: انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے بیان کے مطابق جنوبی وزیرستان کے قریب سیکورٹی فورسز کی ایک کارروائی میں تحریک طالبان پاکستان (ٹی پی پی) کے ایک خونخوار دہشت گرد اور اس کا ساتھی مارا گیا۔ ہلاک ہونے والے خطرناک دہشت گرد کا نام محمود الحسن عرف خواجہ مدنی ہے ۔اس کے ساتھی کی شناخت...












