🦋Pakistani Actresses x Aesthetic🦋
seen from United States
seen from United States
seen from Japan

seen from United States
seen from United States
seen from Yemen
seen from United States
seen from United States
seen from China

seen from Türkiye
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from Türkiye

seen from United States
seen from China
seen from United States

seen from United States

seen from Bahrain
seen from United States
🦋Pakistani Actresses x Aesthetic🦋
𝙕𝙖𝙧𝙖 𝙎𝙝𝙖𝙝𝙟𝙖𝙝𝙖𝙣 𝙒𝙚𝙙𝙙𝙞𝙣𝙜 𝙁𝙤𝙧𝙢𝙖𝙡𝙨 2021
𝙎𝙮𝙧𝙖 𝙔𝙤𝙪𝙨𝙖𝙛 𝙛𝙤𝙧 𝙁𝙖𝙞𝙯𝙖 𝙎𝙖𝙦𝙡𝙖𝙞𝙣'𝙨 𝙁𝙤𝙧𝙢𝙖𝙡𝙨 2021.
سائرہ یوسف کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی
کراچی(جی سی این رپورٹ)اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف کے نئے روپ میں فوٹوشوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔اداکارہ نے یہ نیا فوٹوشوٹ ڈیزائنر علی ذیشان کے لیے مکمل کروایا جس میں وہ لال رنگ کی مغربی طرز کی میکسی پہنے ہوئے ہیں۔ اداکارہ کو سوشل میڈیا میں ان کے مداح دنیا کی سب سے خوبصورت ترین ملکہ ’قلو پطرہ‘ کا نام دے رہے ہیں اور بہت پسند کر رہے ہیں۔اداکارہ کی تصویریں ناصرف اُن کے مداح پسند کررہے ہیں بلکہ ساتھی اداکارائیں بھی کمنٹس میں ان کی خوبصورتی اور اداؤں کی داد دے رہی ہیں۔ انسٹاگرام پر جاری تصویر میں اداکار کے پیچھے کچھ لوگ پی پی ای پہنے کھڑے ہیں۔ خیال کیا جارہا ہے کہ اداکارہ کسی اشتہار کی شُوٹ میں مصروف ہیں۔ واضح رہے کہ رواں سال مارچ میں شوبز انڈسٹری کی مقبول جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلی تھیں۔ شہروز سے راہیں جدا کرنے کے بعد سے سائرہ یوسف سوشل میڈیا پر کچھ زیادہ فعال نہیں ہیں۔ Read the full article
This is how our female celebrities celebrated and wished Father's Day. #MawraHoccane #SanamJung #SyraYousaf #SaniyaShamshad #shaistalodhi #babygirl #fathersday #fathersday2020 #pakistanicelebrities #lollywoodpakistanfilmindustry https://www.instagram.com/p/CBu13tQJlRf/?igshid=1a5xnkvx4pj4t
Syra Yousaf is back in action. We wish her a Good Luck for her second inning. ♥️😊. Here is a photoshoot of her for a apparel brand. #syrayousaf #syrayousafcrossstitch #crossstich #actress #model #pakistanicelebrity #lollywoodpakistanfilmindustry https://www.instagram.com/p/CBdp3_qlcvV/?igshid=xxe9vg7407x7
#SadafKanwal #SadafSabzwari #ShehrozeSabzwari #syrayousaf Shehroze Sabzwari released a video message regarding the issue of his marriage. Do you think his explanation is enough for what he has done? Is it the complete picture that he is presenting? https://www.myurdudunya.com/2020/06/shehroz-sabzwari-releases-video-message.html Dont Forget to Leave a like and Follow us on our website www.myurdudunya.com for more Facebook: https://www.facebook.com/MyUrduDunyaOfficial/ Twitter: https://twitter.com/MyUrduDunya1 Instagram https://instagram.com/myurdudunya/ Pinterest: https://www.pinterest.com/myurdudunya/ Tumblr https://www.tumblr.com/myurdudunyaofficial/ https://www.instagram.com/p/CA761iWBJy-/?igshid=1aezzcuor89wn
سائرہ یوسف نے برطانوی مصنف کا کونسا قول شیئرکردیا؟
کراچی(جی سی این رپورٹ)پاکستان شوبز اندسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے برطانوی مصنف کا انتہائی فکر انگیز قول شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ہر کسی کو اپنے کیے کی سزا چکانی ہوتی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرا م پر طویل مدت بعد سائرہ کی جانب سے شہروز سبزواری سے طلاق کے بعد پہلی بار کوئی پیغام شیئر کیا گیا ہے۔اداکارہ نے اسٹوری پر شیئر کردہ قول میں لکھا کہ’ بعض اوقات ہمیں اپنی زندگی میں بہت کچھ کرنے کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔‘اداکارہ نے پوسٹ میں مزید یہ بھی لکھا کہ یہ حقیقیت ہے کہ بعض اوقات کچھ نہ کرنے کی قیمت ادا کرتے ہوئے ہمیں زہر کا کڑوا گھونٹ پینا پڑتا ہے۔
واضح رہے کہ رواں سال مارچ کے مہینے میں مقبول اداکار جوڑی شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے شادی کے 8 برس بعد ایک دوسرے سے راہیں جدا کرلیں۔2012 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے سائرہ اور شہروز کی ایک بیٹی ’نورے‘ ہے۔دونوں میں طلاق کی وجہ معروف ماڈل صدف کنول کو قرار دیا جارہا تھا، سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے طلاق کے بعد پہلی بار سائرہ کی جانب سے سامنے آنے والی مذکورہ پوسٹ میں صدف کو نشانہ بنانے کا عندیہ دیا گیا ہے۔ Read the full article