seen from China

seen from Germany
seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from China
seen from China
seen from China
seen from United States
seen from Indonesia

seen from Malaysia
seen from Netherlands

seen from United States

seen from Malaysia

seen from United Kingdom
seen from China
seen from Australia
seen from United Arab Emirates
seen from Türkiye
Sheep Princess Ullah
0C657E / 61CEA1 / ED4161 / FFD95C / 7E674B
نیب نے شیخ رشید کو کرارا جواب دیدیا
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)قومی احتساب بیورو (نیب) نے وزیر ریلوے شیخ رشید کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ اس پر کسی دَم کا کوئی اثر نہیں ہوتا، ہر کارروائی آئین و قانون کے مطابق کی جاتی ہے۔خیال رہے کہ نیب لاہور نے گذشتہ روز قائد حزب اختلاف اور صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف کو طلب کیا تھا تاہم وہ پیش نہ ہوئے۔ نیب نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں طلب کیاتھا اور اُن سے وراثت میں ملنے والی جائیداد کی تفصیلات بھی طلب کی تھیں۔اس حوالے مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ کورونا اور لاک ڈاؤن کے حالات میں نیب میں پیش نہیں ہوا جاسکتا جبکہ شہباز شریف نے نیب کو اپنا تحریری جواب جمع کرادیا ہے۔ اپنے ایک حالیہ بیان میں شیخ رشید کا کہنا تھا کہ انہوں نے دم کیا تھا، اس لیے شہباز شریف گرفتاری سے بچ گئے، اب شہباز شریف لندن جائیں گے یا جیل وقت بتائے گا۔'17 اپریل کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا'اس حوالے سے نیب نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ نیب کی بنیاد پر سیاست نہ کی جائے تو بہتر ہے، 17 اپریل کو شہباز شریف کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا، چند سوالات کے مفصل اور جامع جوابات درکار تھے۔نیب کا کہنا ہے کہ ہر کارروائی آئین و قانون اور شواہد کے مطابق کی جاتی ہے،نیب افسران کا تعلق کسی سیاسی جماعت، گروہ یا افراد سے نہیں اور نیب افسران کی وابستگی صرف اور صرف ریاست پاکستان سے ہے۔دوسری جانب ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ نے بھی شیخ رشید کے بیان پر ردعمل میں کہا ہے کہ شیخ رشید نے ان کے نیب نیازی گٹھ جوڑ کے مؤقف کی تائید کر دی ہے۔ رانا ثنا اللہ کے مطابق شہباز شریف پر ایک پائی کی کرپشن ثابت نہیں ہوسکی اور نیب کی اعلیٰ عدالتوں میں سُبکی ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ احتساب کا راگ الاپنے والے آٹا اور چینی چوری کا حساب دیں اور شیخ رشید علم نجوم کو چھوڑ کر ریلوے کی وزارت پر توجہ دیں۔ Read the full article

আজকের এই দিনে...... আজ খলিল উল্লাহ খানের মৃত্যুবার্ষিকী। ষাটের দশকের বাংলাদেশের জনপ্রিয় অভিনেতাদের একজন। চলচ্চিত্র ছাড়াও তিনি টেলিভিশন নাটকেও জনপ্রিয়তা অর্জন করেন।খলিল ১৯৩৪ সালের ১ ফেব্রুয়ারি ভারতের মেদিনীপুরে জন্মগ্রহণ করেন। তার বাবা পুলিশ অফিসার ছিলেন বলে তাকে সিলেট, কৃষ্ণনগর, বগুড়া, বর্ধমান, নোয়াখালী যেতে হয়। খলিলের শৈশব জীবন কেটেছিল এসব জেলাতেই। ১৯৪৮ সালে সিলেট সরকারি উচ্চ বিদ্যালয় থেকে মাধ্যমিক ও ১৯৫১ সালে মদনমোহন কলেজ থেকে উচ্চ মাধ্যমিক সম্পন্ন করেন। পরবর্তীতে সিলেট মুরারিচাঁদ কলেজ থেকে তিনি স্নাতক ডিগ্রি অর্জন করেন। ১৯৫১ সালে আর্মি কমিশনে যোগ দিয়ে কোয়েটাতে চলে যান। ১৯৫২ সালে ফিরে এসে আনসার এডজুট্যান্ট হিসেবে যোগ দেন। দীর্ঘদিন সাসপেন্ড থাকার পর তা উইড্র হয় ১৯৭৭ সালে। ১৯৯২ সালে আনসার থেকে অবসর গ্রহণ করেন।খলিল ২০১৪ সালের ৭ ডিসেম্বর সকাল ১০টায় ঢাকায় স্কয়ার হাসপাতালে মৃত্যুবরন করেন। আজকের এইদিনে তাঁকে শ্রদ্ধাভরে স্মরণ করছি। #Khalil_Ullah_Khan #Khalil #Ullah #Khan #KhalilUllahKhan #RadioBaksho #Music Khalil Ullah Khan (Khalil) https://www.instagram.com/p/B5wcqagF4ix/?igshid=ncuhnub1jfp5
NYPD: Explosion suspect identified as Akayed Ullah Commissioner James O'Neill says the 27-year-old was wearing an improvised low-tech explosive device that was intentionally detonated.
Akayed Ullah: New York bombing suspect charged - https://wp.me/p8IYwe-dY0 - #Akayed, #Bombing, #Charged, #Suspect, #Ullah, #World_News, #York