Younis • The Wandering Hero Dances with Gold Coins 1/8 Scale Figure by New Vision Toys
seen from South Korea

seen from Russia
seen from China

seen from France
seen from United States
seen from Russia

seen from Germany

seen from Ireland
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from Sweden

seen from Malaysia
seen from Saudi Arabia

seen from South Africa

seen from Malaysia
seen from United States
seen from France
seen from Germany
seen from China
Younis • The Wandering Hero Dances with Gold Coins 1/8 Scale Figure by New Vision Toys
New Zeland vs Pakistan Test Series Waqar Younis to miss second Test
New Zeland vs Pakistan Test Series Waqar Younis to miss second Test
br> The Pakistan Cricket Board (PCB) announced on Tuesday that bowling coach Waqar Younis will return home after the Boxing Day Test against New Zealand, to spend time with his family. The 49-year-old former cricketer will then join the team for the home series against South Africa, whose first Test will be played in Karachi from 26 January. Pragyan Ojha furious over Virat-Anushka trolling on…
View On WordPress
How to become a cricketer
Learn to play cricket. If you don’t already know how to play, learn the basics before you join a team or play competitively. If you have friends that play regularly, ask them to explain the rules to you. Alternatively, watch professional games online or on TV to become familiar with the rules of cricket. Some alternative methods include: Watching informative videos online Getting a hands-on lesson by playing with a group of friends
Connect us
Gather your clothing and safety gear. First, purchase well-fitting cleats that will help you run faster. Next, purchase appropriate clothing. If you join a more serious team later, you may need to purchase a uniform. In the meantime, wear a polo T-shirt and long white trousers. Depending on your playing position, you may also need to purchase safety gear, including: Helmet Pads Gloves Chest guard Abdominal guard Thigh guards Arm guards Shin guards[1]
Read more
Purchase cricket equipment. Many teams and clubs provide cricket equipment for you. However, if you play with friends recreationally or start a team, you will need to purchase your own gear. You will need: 6 stumps or long white poles 4 bails that will rest on the poles 2 cricket bats 1 red cricket ball[2]
Younis, Mushtaq find it difficult to find a place in Pakistan’s coaching staff for the Zimbabwe series Coach Younis Khan and spin bowling coach Mushtaq Ahmed are unlikely to be included in the Pakistan staff squad for the limited-overs series starting with Zimbabwe later this month. .
یونس خان کو کرکٹ بورڈ نے اہم ذمہ داری سونپ دی
لاہور(جی سی این رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پاکستان کے سب سے کامیاب بیٹسمین اور سابق کپتان یونس خان کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا۔یونس خان کے علاوہ پی سی بی نے پاکستان کی جانب سے 52 ٹیسٹ میچوں میں شرکت کرنے والے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد کو دورہ انگلینڈ کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اسپن بولنگ کوچ اور مینٹور مقرر کیا ہے۔3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز اگست-ستمبر میں کھیلی جائے گی تاہم سیریز کا حتمی فیصلہ ہونا باقی ہے۔یونس خان نے 2000 سے 2017 تک محیط اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 118 میچوں میں 52 سے زائد کی اوسط کے ساتھ 10ہزار 99 رنز بنائے، سری لنکا کے خلاف کراچی میں 313 رنز کی اننگز ان کے کیرئیر کی بہترین اننگز تھی جس کی بدولت انہیں آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن ملی۔خصوصاً انگلینڈ کے خلاف یونس خان کا ریکارڈ خاصا متاثر کن ہے، انگلینڈ میں کھیلے جانے والے 9 ٹیسٹ میچوں کی 16 اننگز میں یونس خان نے 50 سے زائد کی اوسط کے ساتھ 810 رنز بنائے، اس دوران انہوں نے 2 سنچریاں (اوول 2016 میں 218 اور ہیڈنگلے 2006 میں 173 رنز کی اننگز) اور 3 نصف سنچریاں بنائیں۔اپنے ٹیسٹ کیرئیر میں 139 کیچز تھامنے والے یونس خان پاکستان کی تاریخ کے بہترین فیلڈر ہیں اور یہی وجہ ہے کہ دنیا کے دیگر فیلڈرز کی فہرست میں ان کا نمبر 13واں ہے۔علاوہ ازیں یونس خان نے 2007 میں انگلش کاؤنٹی چیمپئن شپ میں یارکشائر کی نمائندگی کی جہاں انہوں نے 13 میچوں میں 48 سے زائد کی اوسط سے 824 رنز بنائے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے کہا مجھے خوشی ہے کہ یونس خان جیسے قد آور اور شاندار بیٹنگ ریکارڈ کے حامل کرکٹر نے اس اہم دورے کے لیے پاکستان کرکٹ کے ساتھ کام کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ وسیم خان کاکہنا تھا کہ انہوں نے جب اس حوالے سے یونس خان سے رابطہ کیا تو ان کا اس عہدے کے ذریعے ملک کی خدمت کرنے کا جوش اور جذبہ قابل دید تھا۔چیف ایگزیکٹو پی سی بی نے کہا کہ مشتاق احمد انگلش کنڈیشنز سے بخوبی واقف ہیں کیونکہ وہ ایک طویل عرصہ کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کے ساتھ ساتھ انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ساتھ کام بھی کرچکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ اسپنرز کی معاونت اور کھلاڑیوں کی مینٹورشپ کے ساتھ ساتھ میچ سے متعلق حکمت عملی کی تیاری کے لیے مصباح الحق کے لیے مددگار ثابت ہوں گے۔سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ میرے لیے اپنے ملک کی نمائندگی سے بڑھ کر کچھ بھی نہیں ہے اور انگلینڈ کے ایک مشکل دورے کے لیے ایک بار پھر ملک کی نمائندگی کا موقع ملنا میرے لیے اعزاز ہے۔قومی کرکٹ ٹیم کےچیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے کہا کہ وہ یونس خان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور ایک بار پھر ان کے ہمراہ پاکستان کی کرکٹ کے رنگوں میں ڈھلنے کے منتظر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم دونوں ایک دوسرے کو بہت اچھی طرح جانتے ہیں اور ہم نے مل کر پاکستان کرکٹ ٹیم کو کئی ٹیسٹ میچوں میں تاریخی کامیابیاں دلائی ہیں۔مصباح الحق کا کہنا تھا کہ 2010 میں جب انہیں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت سونپی گئی تو اس دوران یونس خان نے ان کی بہت حمایت کی اور انہیں یقین ہے کہ دورہ انگلینڈ میں بھی انہیں یونس کی مکمل سپورٹ حاصل ہوگی کیونکہ ان دونوں کا مشترکہ مقصد پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایک مرتبہ پھر کامیابیوں کی راہ پر گامزن کرنا ہے۔ہیڈ کوچ نے کہا کہ مشتاق احمد کئی ممالک کے کھلاڑیوں کی تربیت اور مینٹورنگ کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں، ان کی موجودگی ہمیں سیریز سے قبل تیاریوں میں بھی مدد دے گی۔ Read the full article
Waqar Younis quits social media, says account was hacked Image Source : GETTY IMAGES Waqar Younis quits social media, says account was hacked Former Pakistan skipper Waqar Younis on Friday said he would quit social media after an obscene video was liked from his verified Twitter handle which he claimed was hacked.
Younis Khan says he was considered a madman for speaking the truth Image Source : GETTY IMAGES Younis Khan says he was considered a madman for speaking the truth…