Love Poetry of Allama Iqbal in Urdu with Pictures
Read more Love Poetry of Allama Iqbal
almost home
trying on a metaphor

shark vs the universe
taylor price
Cosmic Funnies
art blog(derogatory)
PUT YOUR BEARD IN MY MOUTH
official daine visual archive

tannertan36
Not today Justin

No title available

PR's Tumblrdome

roma★
Three Goblin Art

❣ Chile in a Photography ❣
EXPECTATIONS

ellievsbear
Monterey Bay Aquarium
No title available
occasionally subtle
seen from Argentina

seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from Italy
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from Malaysia

seen from Malaysia

seen from Indonesia
seen from Italy
@drallamaiqbal
Love Poetry of Allama Iqbal in Urdu with Pictures
Read more Love Poetry of Allama Iqbal
Shaheen Poetry of Allama Iqbal With Pictures
Read more Allama Iqbal Shayari in Urdu with Pictures
Poetry For Youth of Allama Iqbal in urdu
Read More: Allama Iqbal Youth Poetry
Students Poetry in Urdu of Allama Iqbal
Visit for Educational Poetry or Best Poetry of Allama Iqbal
Pakistan Poetry in Urdu of Allama Iqbal
Read More: Pakistan Poetry of Allama Iqbal
Essay on Allama Iqbal For Class 6, 7, 8 In English
Read More: Allama Iqbal Essay
The Secrets of The Self (Asrar-e-Khudi) – Allama Iqbal
Read Full Book: The Secrets of The Self
Dr. Allama Muhammd Iqbal Profile, History and Work
Read all about: Allama Muhammad Iqbal
Allama Iqbal Poetry In English Translation With Pictures
Read More: Allama Iqbal Poetry
Shikwa Jawab-e-Shikwa Allama Iqbal Poetry Book
Read or download free full: Shikwa Jawab-e-Shikwa
My Favourite Personality Allama Iqbal Essay
“By action life may become both paradise and hell; This creature of dust in its nature is neither of light nor of fire. “
Read More Allama Iqbal Quotes in Urdu and Englsih
Allama Iqbal Famous Poetry in Urdu, Upto 70 Top Sher
Read Allama Iqbal Famous Poetry in Urdu and English
Muhammad Iqbal Biography, Poetry Work, Life Achievements
Read My Favorite Personality Essay Allama Iqbal
Poetry about shaheen by Allama Iqbal
دل زندہ و بيدار اگر ہو تو بتدريج بندے کو عطا کرتے ہيں چشم نگراں اور
When the heart is enlightened, It is blessed with an inward eye.
احوال و مقامات پہ موقوف ہے سب کچھ ہر لحظہ ہے سالک کا زماں اور مکاں اور
The initiate has a different level Of space and time in each position.
الفاظ و معاني ميں تفاوت نہيں ليکن ملا کي اذاں اور مجاہد کي اذاں اور
The mullah’s and the mujahid’s azan, The same in words, are apart in spirit.
پرواز ہے دونوں کي اسي ايک فضا ميں کرگس کا جہاں اور ہے ، شاہيں کا جہاں اور
The vulture and the eagle soar In the same air, but in worlds apart.
تو شاہيں ہے ، پرواز ہے کام تيرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہيں
You are an eagle, flight is your vocation. You have other skies stretching out before you.
Read More:
Allama Iqbal Famous Poetry Couplets
Parinday Ki Faryad
Parinday Ki Faryad
آتا ہے ياد مجھ کو گزرا ہوا زمانا وہ باغ کی بہاريں وہ سب کا چہچہانا
آزادياں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی اپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جانا
لگتی ہے چوٹ دل پر ، آتا ہے ياد جس دم شبنم کے آنسوئوں پر کليوں کا مسکرانا
وہ پياری پياری صورت ، وہ کامنی سی مورت آباد جس کے دم سے تھا ميرا آشيانا
آتی نہيں صدائيں اس کی مرے قفس ميں ہوتی مری رہائی اے کاش ميرے بس ميں
کيا بد نصيب ہوں ميں گھر کو ترس رہا ہوں ساتھی تو ہيں وطن ميں ، ميں قيد ميں پڑا ہوں
آئی بہار کلياں پھولوں کی ہنس رہی ہيں ميں اس اندھيرے گھر ميں قسمت کو رو رہا ہوں
اس قيد کا الہی! دکھڑا کسے سنائوں ڈر ہے يہيں قفسں ميں ميں غم سے مر نہ جاؤں
جب سے چمن چھٹا ہے ، يہ حال ہو گيا ہے دل غم کو کھا رہا ہے ، غم دل کو کھا رہا ہے
گانا اسے سمجھ کر خوش ہوں نہ سننے والے دکھے ہوئے دلوں کی فرياد يہ صدا ہے
آزاد مجھ کو کر دے ، او قيد کرنے والے ميں بے زباں ہوں قيدی ، تو چھوڑ کر دعا لے
Read More:
Allama Iqbal Poems in Urdu For Kids
Speech on Allama Iqbal in Urdu
Speech on Allama Iqbal in Urdu Part 1
علامہ اقبالؒ بیسیویں صدی عیسوی کے سب سے بڑے مسلم فلسفی اور مفکر ہیں۔ میرے ہم عمر بچے، اس سے زیادہ کچھ نہیں جانتے کہ علامہ اقبالؒ ایک شاعر تھے اور بس۔ کیونکہ ہمیں بتایا ہی اتنا کچھ جاتا ہے۔ کتنے افسوس کی بات کہ ہم یہ تک نہیں جانتے کہ علامہ اقبالؒ شاعر بعد میں اور فلسفی پہلے تھے۔ انہوں نے فکر ِ اسلامی کی تشکیل ِ جدید کی، انہوں نے مسلمانوں کو اجتہاد کا راستہ دکھایا، انہوں قوم ِ رسول ِ ہاشمی کو ان کی پہچان کروائی۔اپنی ملت پر قیاس اقوام ِ مغرب سے نہ کرخاص ہے ترکیب میں قوم ِ رسول ِ ہاشمی جنابِ صدر!
Speech on Allama Iqbal in Urdu Part 2
سچی بات تو یہ ہے کہ ہم علامہ اقبالؒ کا نام تو ہر جگہ استعمال کرتے ہیں، لیکن ہم ان کے کام سے مطلقاً واقف نہیں ہیں۔ جی ہاں، جنابِ والا!
علامہ اقبالؒہی وہ مفکر ِاسلام ہیں جنہوں نے ملتِ اسلامیہ میں جدید علوم کی اہمیت کو اجاگر کیا ، جنہوں نے روس کے سُرخ انقلاب کا کماحقہٗ اندازہ لگالیاتھا اور نہ صرف ہندوستان کے مسلم علاقے بلکہ پورے بھارت کو اُس کی ہولناکیوں سے بروقت آگاہ کرکے ہندوستانیوںپر احسان کیا تھا۔ یہی نہیں علامہ اقبالؒ اعلیٰ تعلیم کے لیے جب انگلستان تشریف لے گئے تو انہوں نے مسلمانوں کے اسلاف کی کتابوں کو یورپ کے کتب خانوں میں دیکھا اور خون کے آنسو روتے ہوئے ارشاد فرمایا کرتے تھے:۔وہ ہیرے علم کے موتی، کتابیں اپنے آباء کیجو دیکھیں اُن کو یورپ میں تو دِل ہوتا ہے سیپارہاور پرہیزگارومتقی اسقدر تھے کہ جب مصلیّٰ پر نماز کے لیے کھڑے ہوتے تو بوجہِ رقت آپ کا دامن آنسوؤں سے تر ہوجایا کرتا تھا۔ یہاں تک کہ خود بھی ایک جگہ فرمایا:۔زمستانی ہوا میں گرچہ تھی شمشیر کی تیزینہ چھوٹے مجھ سے لندن میں بھی آدابِ سحر خیزی
Speech on Allama Iqbal in Urdu Part 3
جناب، صدرِ گرامی قدر اور میرے مہربان دوستو
آج جس قلندر کا ذکر، یارانِ محفل کا موضوعِ سخن ہے، اُسے دنیا شاعرِ مشرق، حکیم الامت ،حضرت علامہ اقبال رحمۃاللہ علیہ کے نام سے جانتی ہے۔وہ عاشقِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم جس نے اردو کی تاریخ کا سب سے بڑا نعتیہ شعر کہا،
کی محمد سے وفا تُو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
جی ہاں جنابِ والا!
وہی علامہ اقبالؒ جنہیں ہم مصورِ پاکستان کہہ کرپکارتے ہیں۔ اور جو ملتِ اسلامیہ کے نبّاضِ اعظم اور مفکرِ اسلام تھے۔ اقبالؒ اُس ہستیء باکمال کا نام ہے جنہوں نے شیخ نور محمد جیسے باخدا صوفی بزرگ کی گود میں آنکھ کھولی اورشمس العلماء مولوی میرحسن جیسے استاد سے عربی و فارسی اور فلسفہ و حکمت کی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔کالج پہنچے تو سرآرنلڈ جیسا نابغۂ روزگار شخص آپ کے اساتذہ میں شامل تھا۔
Read More:
Allama Iqbal Essay for Class 9, 10 in Urdu and English
Tu Shaheen Hai
Tu Shaheen Hai, Parwaz Hai Kaam Tera
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہيں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہيں
تہی ، زندگی سے نہيں يہ فضائيں يہاں سينکڑوں کارواں اور بھی ہيں
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر چمن اور بھی آشياں اور بھی ہيں
اگر کھو گيا اک نشيمن تو کيا غم مقامات آہ و فغاں اور بھی ہيں
تو شاہيں ہے ، پرواز ہے کام تيرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہيں
اسی روز و شب ميں الجھ کر نہ رہ جا کہ تيرے زمان و مکاں اور بھی ہيں
گئے دن کہ تنہا تھا ميں انجمن ميں يہاں اب مرے رازداں اور بھی ہيں
Read More:
Shaheen Poetry of Allama Iqbal