کومگڈیم فورمییشن : 😇 (2398-2988+) 590m+. 🐀یہ فورمییشن پرمین زمانے کی ہے. بنا کسی انکنفورمٹی کے یہ بنیاد کے فرش پر لیٹی ہوئ ہے. ہمارا کنویں کا سوراخ اس میں 590میٹر تک گھس گیا ہے.
🗿
اس خلقت میں اکثریت کلے اسٹون یا شیل مع اقلیتی مقدار میں سینڈ اسٹون اور سلٹ اسٹون اور ان کے ساتھ بالائی پٹے کوئلے کے بٹے بھی ہیں.
کوئلے 🔲کے بٹے کالے وسطی سخت اور شیشے کی طرح ہیں.کوئلے کی موجودگی اونچے کاربن کے جز ہونے اور آکسیجن کی غیر موجودگی والے ماحول کی نشاندہی کر تے ہیں.
کوئلہ موجود ہے اسکے ساتھ ریت پتھر، سلٹ اسٹون، اور کیچڑ✅ پتھر کے پٹے ہیں.
🕐سینڈ اسٹون کے پتلے پٹیوں کی موجودگی اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ اونچی ہلچل توانائی والے حالات چھوٹے چھوٹے وقفوں کے لیے آتے رہے.
کلے اسٹون گہرے سیاہی مائل سے سیاہی مائل ہیں. کبھی کبھار♦ خاکی، درمیانی سخت اور گٹھیلے یعنی کامپیکٹ ہیں. درمیانی فائل، نا کیلکاریس سے درمیانی کیلکاریس. کلے اسٹون اس فورمییشن کی اکثریتی چٹان ہے. 📈٢٥٠٠ میٹر کی گہرائ سے کلے اسٹون کا تناسب بڑھ جاتا ہے. 📦کلے اسٹون اس گہرائ میں بے حد سخت اور کامپیکٹ گھٹے ہوئے ہیں.2730 میٹر کی گہرائی میں شیل ڈینسٹی 2.70 سے زیادہ ہے جو پوروسٹی کو برباد کر دیتی ہے .
سلٹ اسٹون گندے سفید سے لے کر سفید رنگ والے ہیں. کبھی🎮 کبھار چاکلیٹی🍫 کامپیکٹ، درمیانی سخت، اور اوسط درجے میں کیلکاریس ہیں.
سینڈ اسٹون سفید سے گندے سفید رنگ کے ہیں. باریک سے🍚 درمیانی سائز کے دانے ہیں، جو لگ بھگ گول ہیں. یکسانیت یعنی سورٹنگ اوسط ہے. اور ہلکا کیلکاریس ہیں. بعض مقامات پر سینڈ اسٹون کاولنٹک ہیں اور بے حد کیلکاریس ہیں.
بعض مقامات پر سینڈ اسٹون ڈارک یعنی گہرے اوپیک منرلس کے🍩 ٹکڑوں کی نشاندہی کرتے ہیں.
یہ فورمییشن پرمین دور سے تعلق رکھتی ہے. سیڈمینٹ ندی کے💧 ماحول میں جمع ہوتے رہے. گولاپلی سینڈ اسٹون :(2361-2398) 🌝گولاپلی فورمییشن اس کنویں میں صرف 37 میٹر کی موٹائی والی تھی جو قیاس کی جانے والی گہرائی سے کافی کم ہے. یہ اکائی(گولاپلی فورمییشن) کو مرکزی اہمیت کے لحاظ سے مظہر کرنے والی چٹانّ “باریک سے اوسط دانے کے سائز والی ارگلیشیس اور ہلکی کیلکاریس سینڈ اسٹون ہے جن کے ساتھ تھوڑی مقدار میں کلے اسٹون اور کوئلہ موجود ہیں ۔” .
بالائی وقفے 2373 میٹر سے 2387 میٹر💈 کو دس سے سترہ اوہم میٹر کی مزاحمت اور بارہ سے پندرہ فی صد کی پوروسٹی سے پہچانا جا سکتا ہے۔
جب کہ نیچے کا وقفہ 2387 میڑ سے 2410 میٹر سلٹی ہے.جس کی مزاحمت 6 سے 12 ا وہم میٹر ہے۔اور پوروسٹی 8 سے 15 فی صد تک ہے.یہ مزاحمت اور یہ پوروسٹی پانی سے لدی فورمییشن کی غماز ہیں. جب کہ جی ڈبلیو سی 2404 میٹر پر ہے.
سی ایم. آر. لوگ سے اس بات کی نشاندہی ہوئی ہے کہ 2375 سے 2385 اور 2404 سے 2408 میٹر کی گہرائی میں پرمیبلٹی کی رینج 1 سے 3 ایم ڈی تک ہے.
سینڈ اسٹون گندہ سفید سے گرے، کامپیکٹ، باریک سے درمیانی گرین والے، ارگلیشیس اور ہلکے کیلکاریس ہیں. انفرادی ہر دانہ بے رنگ ہے، شفاف سے نیم شفاف، باریک سے درمیانی سائز، نوکیلا سے اوسط نوکیلا، اور اِل سورٹیڈ یعنی مختلف سائز کے دانوں کے سائز والا ہے. کلے اسٹون گہرہ گرے سے لے کر، ملائم سے اوسط کامپیکٹ ہے.
گولہ پلی سینڈ اسٹون ارلی کریٹاشیس سے جراسک زمانے کا ہے جو سمندر کے ِسرے یا سرحدی ماحول میں ڈپازٹ ہوا. راگھوپورم شیل(ایچ جی-ایچ آر شامل کر کے) (1765-236): راگھوپورم فورمییشن 596 میٹر موٹی ہے. اور یہ گولا پلی کے اوپر لیٹی ہے.یہ بنیادی طور پر کلے/کلے اسٹون، اور ایسا شیل جس کے بیچ میں سینڈ اسٹون کی پتلی چادریں بچھ گئ ہیں پر مشتمل ہے. کلے ہلکا گرے سے گرے، ملائم، درمیانی چپکوُ، دھویا جا سکنے والا، ہلکا کیلکاریس ہے.
کلے اسٹون گرے سے گہرا گرے رنگ کا ہے.کبھی کبھار کالا مائل بھی ہے. درمیانی سخت، درمیانی کامپیکٹ، سلٹی، پرتدار،اسپنڈل شیپ، اور شیل بننے کو مائل- غیر کیلکاریس سے ہلکا کیلکاریس - کبھی کبھار پائی ریٹی فیرس بے رنگ دکھائی دی ہے اور ہلکا گرے،دھویں کے رنگ کی درمیانی شفاف، کبھی کبھار شفاف باریک سے درمیانی دانےوالے، برے بٹے ہوئے سےدرمیا نی سورٹیڈ. سینڈ اسٹون سفید ہیں، گندے سفید ہیں، ہلکے گرے، کبھی کبھار ہلکے سرخ، شکر کی طرح، باریک دانے والے، فرائبل سے سخت، اوسط نوکدار سے اوسط گول، تھوڑے سے درمیانی یکساں سائز والے، کیلکاریس
یہ فورمییشن سرحدی سمندری سے اتھلے اندرونی شیلف کے ماحول میں جمع ہوئ.
اس فورمییشن کی عمر دیر کیرٹاشیس ہے.
ترپتی سینڈ اسٹون : (1167-1765m) : یہ یونٹ 598 میٹر موٹا ہے. یہ راگھوپورم شیل پر بچھا ہوا ہے.
ترپتی سینڈ اسٹون بنیادی طور پر سینڈ اسٹون پر مشتمل ہے ساتھ ہی کچھ ماتحتی مقدار میں کلے اسٹون بھی ہے.
. ریت پتھر ہیں سفيد سے گندے سفید, بہت ہی باریک سے باریک ، کھردرا،بعضے جگہوں پر موٹے دانے والا، اعتدال سخت، صاف شفاف سے اعتدال یا اوسط شفاف ، آرگیلشیس اور کیلکاریس ۔
اس کے لئے کریٹاشیس عمر تفویض کی گئی ہے اس فورمییشن کے لئے کلے لائٹ گرے، نرم، چپچپا اور واشیبل ہے ۔
کلے اسٹون ہلکے سے گہرے گرے رنگ کا، اوسط سخت، کمپیکٹ, سلٹی، غیر تسلی بخش سخت پرتیلا،ہلکا کیلکاریس ہیں ۔
سلٹ اسٹون ہلکے سے سیاہ گرے رنگ، اعتدال میں سخت , کمپیکٹ, فیبلی چُنیلا یعنی کیلکاریس ہیں ۔
رازول فورمییشن : (1103-1167m) یہ فورمییشن 64 میٹر موٹی ہے. اور یہ ترپتی سینڈ اسٹون پر لیٹی ہوئ ہے. یہ یونٹ بنیادی طور پر بسالٹ ہے جس میں انٹرٹراپین کے طور پر شیلس، سلٹ اسٹون، اور سینڈ اسٹون ہیں.
بسالٹ گہرا سیاہ ہے. اور سبزی مائل گرے ہے، میلنوکریٹک ہے، سخت سے بہت سخت، کامپیکٹ، کیلسائٹ کے رگوں کے ساتھ، مقناطیسی ہے.
شیل ہلکے گرے سے گہرے گرے رنگ کا، درمیانی سخت سے سخت، کامپیکٹ، سلٹی، نا چنیلا سے ہلکا سا چنیلا ہے. سلٹی اسٹون ہلکے گرے سے گرے رنگ کے، کبھی کبھار گندے سفید، اوسط سخت، کامپیکٹ، کبھی کبھار ریتلے، اور بعض دفعہ کیلکاریس ہیں.
سینڈ اسٹون سفید سے میلا سفید ہے، بے رنگ، دھویں کے رنگ کا، درمیانے سے باریک گرین، ڈھیلی قارٹز، گرینس بڑے ہیں، اوسط نوکدار سے اوسط گول، درمیانہ سخت، درمیانہ یکساں سائز کے، پائریٹک، اور ہلکے کیلکاریس، یہ فورمییشن پیلوسین دور کی ہے.
نمکورو سینڈ اسٹون اور اس سے چھوٹی عمر والے (سے سر فیس تک 1103m):
یہ فورمییشن 1103 میٹر موٹی ہے اور رازول فورمییشن پر انکنفارمابلی لیٹی ہوئ ہے ۔
یہ یونٹ بنیادی طور پر مشتمل ہے سینڈ / سنڈسٹونس جن کے ساتھ ماتحت کلے / کلے پتھر. لائم اسٹون. نیچے کی طرف کے حصے یونٹ ٹہان کوئلہ 570 میٹر گہرائی میں.
سینڈ بے رنگ، ملگجی سفید، گلابی، پیلی مائل، ہرے مائل، شفاف سے اوسط شفاف، اوسط نوکیلے سے اوسط گول، سائز کی یکسانیت میں غریب، سینڈ اسٹون سفید سے گندے سفید ہیں، درمیانی سخت، فرائبل یعنی ذرا سے ہاتھ کے دباؤ سے ٹوٹنے والے ہیں.
کلے بھورے، سبز مائل بھورے، اینٹ کی طرح سرخ، ملائم، دھوئے جانے کے قابل، چپک سکنے والے، کیلکاریس سے غیر کیلکاریس ہیں. کلے اسٹون بھورے، گہرے بھورے، درمیانی سخت، کامپیکٹ، غریب فزائیل، نون کیلکاریس سلٹ اسٹون بھورے ،چاکلیٹی، سخت سے بہت سخت، نا کیلکاریس، ان میں مافک اجزاء پائے گئے ہیں.
لائم اسٹون ہلکے بف سے بف، پیلے مائل، خاکی مائل، سخت سے بلوری یعنی کرسٹالائن. ان گرینس کی تفریق نہیں کی جا پائ ہے. ان کی عمر کا اندازہ ای او سین سے رسینٹ تک کا ہے.
یہ ذرات اتھلے سمندری ماحول سے لے کر براعظمی ماحول میں جمع ہوئے تھے.
لتهو یونٹس کے لیے خلاصہ: منڈپیٹا سینڈ اسٹون : میٹر تک2702 سے 2600 یہ سب سے پرانا اریناشیس یعنی ریت والا یونٹ ہے جس کو اس کنویں کے لیے کھودا گیا ہے. یہ نچلی گونڈوانا جماعت /گروپ سے تعلق رکھتا ہے.
اس فورمییشن کے اوپر گولاپلی سینڈ اسٹون بنا انکفورمٹی کے لیٹا ہوا ہے. اس کی موٹائی ہمارے کنویں میں ایک سو دو میٹر تھی. یہ فورمییشن زیادہ تر سینڈ/سینڈ اسٹون ساتھ میں پتلے بٹے ہیں کلے اسٹون کے بھی.
سینڈ اسٹون :سفید، ملگجے سفید،ہلکے بھورے، درمیانی سے جاڑے دانوں والے، درمیانی سخت، کامپیکٹ، درمیانی یکسانیت والے، اوسط نوکدار سے اوسط گولائی والے، زیادہ تر شفاف سے مدھم شفاف، قوارٹز کے دانے جو کبھی کبھار فیرومیگنیشین منرلس کے مع، ہلکا کیلکاریس سے بہت زیادہ چونا والے
کلے اسٹون : ہلکے بھورے سے گہرے بھورے، ہرا مائل بھورے، کبھی کبھار ہلکے خاکی، بھورے کالے، اوسط سخت، کامپیکٹ، بعض مقامات پر سلٹی،. کلے اسٹون نہایت پتلی تہوں کی شکل میں موجود ہیں. اور یہ اوپر کی طرف ہونے والی فائنگ کی سائیکل کے خاتمے کا نشان ہیں. منڈپیٹا کے بارے میں ایسا لگتا ہے کہ اس کا ڈپوزشن ندی کے ماحول میں ہوا. پرمو ٹرائسک عمر اس کے لیے مخصوص کی گئ ہے. لال بستر: دو ہزار چھ سو میٹر سے دو ہزار پانچ سو دس میٹر تک (2480.74- 2390.74m MSL): 90m
یہ فورمییشن منڈپیٹا فورمییشن پر بنا انکفورمٹی کے سوئس ہے. یہ لال مائل براؤن رنگ کے کلے /کلے اسٹون پر مشتمل ہیں جس کی موٹائی اس کنویں میں نویں یعنی سو کو دس کم کے برابر ہے.
کلے اسٹون: اینٹ جیسا لال، لالس براؤن، کبھی کبھار ہلکا خاکی، اوسط سخت، کامپیکٹ، غریب پرت دار، نا چونے والا، بعض جگہ سلٹی
کلے:اینٹ سا لال، لالس بھورا، ملائم، چپکو، دھویا جا سکتا ہے، بے ڈھب، پیسٹی، نا کیلکاریس .
گولاپلی سینڈ اسٹون : 2510-2480.8m MD ; (2390.74-2361.54m MSL): 29.2m یہ فورمییشن بِلا انکنفورمٹی کے لال بٹے پر دراز ہے. اس مقام پر اس کی موٹائ انتیس اعشاریہ دو میٹر ہے. . یہ فورمییشن زیادہ تر ریتیلی یا اریناشیس ہے جس میں سینڈ اسٹون مع کچھ اقلیت میں کلے اسٹون کے ساتھ ہے. .
سینڈ اسٹون :گندہ سفید، ہلکا گرے، بہت باریک سے درمیانی دانے، اوسط سخت، گھٹیلا، اوسط نوکیلے سے اوسط گول، درمیانی سورٹیڈ، زیادہ تر شفاف سے درمیانی شفاف قوارٹز کے دانے، نا چونے د آر سے ہلکا چونے دار کلے اسٹون:گرے، گہرا بھورا، لالہ خاکی، درمیانی سخت سے گھٹیلا، کبھی کبھار سلٹی اور نا کیلکاریس، لالہ خاکی کلے اسٹون کو ہی ریڈ بیڈ کہا جاتا ہے جو نچلے حصّے کی جانب زیادہ ہے.
ایسا لگتا ہے گولاپلی فورمییشن بالائی جراسک سے نچلے کریٹاشیس دور میں تازہ ندی کے پانی کے ماحول میں ڈپازٹ ہوئ تھی.
راگھوپورم شیل: : 2480.8-1693m MD ; (2480.8-1573.83m MSL): 787.71m
یہ فورمییشن گولاپلی سینڈ اسٹون پر بنا انکنفورمٹی کے لیٹی ہے اور اس کے نیچے ترپتی سینڈ اسٹون موجود ہے. یہ فورمییشن سات سو ستیاسی اعشاریہ سات ایک میٹر موٹی ہے.
اس فورمییشن کی اکثریت ارگلیلشیس یونٹ ہے جو شیل /کلے اسٹون کی بنی ہے اس کے ساتھ بیچ بیچ میں پتلے سینڈ اور سیٹ اسٹون کے بیڈس بھی موجود ہیں. شیل:بھورے سے گہرے بھورے، فزائیل یعنی پرتدار، اوسط سخت، کبھی کبھار خستہ یعنی برٹل اور سٹی، ہلکا چونےدار اور مائیکاشیس یعنی ابرقدار. کلے اسٹون:بھورے، گہرے بھورے، کبھی کبھار بھورے مائل کالے، ہلکے خاکی، ملائم سے اوسط سخت، اوسط گھٹیلے یعنی کامپیکٹ، ہلکے سے ٹھیک ٹھاک چونےدار، کبھی کبھار سلٹی، پائریٹک، بعض مقامات پر کاربونیشیس.
سینڈ اسٹون :ملگجا سفید، کبھی کبھار ہلکا بھورا، فرائبل، سے اوسط سخت، باریک دانوں والا، اوسط گول، درمیانی سے اچھی یکسانیت والے دانے والا، کبھی کبھار سلٹی، چونےدار، اوسط شفاف قوارٹز کے دانے مع فیرومیگنیشین منرلس کے ساتھ
سلٹ اسٹون:ملگجا سفید، ہلکا بھورا، خاکی مائل بهورا، درمیانی سخت، گھٹیلا، چونے دار
سیڈمینٹس سمندر کے سرحد والے ماحول سے اتھلے اندرونی شیلف/ فرش کے ماحول والے حالات میں ڈپازٹ ہوئے اور ان کی عمر نچلی کریٹاشیس ہے.
ترپتی سینڈ اسٹون: 1693-980m MD ; (1573.83-923.72m MSL):650.13m ترپتی سینڈ اسٹون راگھوپورم شیل پر بچھا ہوا ہے. اس کے اوپر بسالٹ ہے جو رازول فورمییشن سے تعلق رکھتا ہے. یہ فورمییشن چه سو پچاس .ایک تین میٹر موٹی ہے. اور اکثریت میں یہ اریناشیس یا ریتیلی ہے.
کلے اسٹون:بھورے، گہرے بھورے، کبھی کبھار خاکی بھورے، ہرے مائل، درمیانی سخت، سلٹی، چپکو جب گیلے ہو، نا چونے دار، کبھی کبھار ہلکے کیلکاریس
سینڈ: بے رنگ، ملگجے سفید، ہلکے بھورے، سفید، درمیانی سخت، اکثریت باریک دانوں کی، ہلکے سے درمیانی کیلکاریس، درمیانی سے بہتر یکساں سائز والے، فیرومیگنیشین منرلس کے ہمراہ نشاندہی ہوئی ہے.
سلٹ اسٹون : ہلکے بھورے، سفید، درمیانی سخت، کامپیکٹ، اوسط کیلکاریس
لائم اسٹون:ہلکے بھورے، بف یعنی بھینس کے چمڑے کی طرح موٹے اور نرم، ملگجا سفید، سخت، کامپیکٹ، اور ماسیو یعنی ہر جگہ ایک یکساں آمیز ے کے ساتھ موجود ترپتی سینڈ اسٹون پیلاجک ماحول میں ڈپازٹ ہوئے جب کریٹاشیس زمانہ چل رہا تھا. رازول فورمییشن: : 980-910m MD ; (923.70 -863.70m MSL):60m











