ریاض: ناقد کی ہلاکت کے باوجود، سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کا افتتاح
ریاض: ناقد کی ہلاکت کے باوجود، سعودی سرمایہ کاری کانفرنس کا افتتاح
واشنگٹن —
پروگرام کے مطابق منگل کے روز سعودی عرب کی سرمایہ کاری کانفرنس کا افتتاح ہوا، جس سے تین ہفتے قبل ترکی میں سعودی قونصل خانے کے اندر صحافی اور حکومت کے ناقد، جمال خشوگی کا قتل ہوا۔
خشوگی کی ہلاکت اور سعودی عرب کی جانب سے حقائق کے بارے میں بدلتی روداد سامنے آنے کے معاملے پر کئی نامور کاروباری شخصیات اور سرکاری اہل کار ریاض میں منعقدہ ملکی مستقبل سے متعلق سرمایہ کاری کے اجلاس کا بائیکاٹ کر…
View On WordPress













