دنیا کے سب سے بڑے آئس برگ کے متعلق تشویش ناک خبر
دنیا کے سب سے بڑے آئس برگ کے متعلق تشویش ناک خبر
انٹارکٹک میں آئس برگ A68a جو کبھی ایک بڑا برفانی تودہ ہوا کرتا تھا اب اپنے اختتام کے قریب ہے۔ اس تودے کا ایک ایک بڑا ٹکڑا جو تقریباً 5800 مربع کلومیٹر تک پھیلا ہوا ہے لیکن اب ایک بڑا حصہ ٹوٹ کر تقسیم کا شکار ہو گیا ہے سٹلائیٹ سے حاصل کی گئی تصاویر میں یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ اس برفانی تودے کے دو بڑے ٹکڑے ایک دوسرے کے قریب سے سرک رہے ہیں جو جنوبی جارجیا کی برطانوی حدود سے جنوبی مشرق سے تقریباً…
View On WordPress











