آؤ چائے پیتے ہیں، خوشیاں تو لوگ کھا چکے ہیں۔

No title available
Interview Vampire Daily

Andulka

roma★
🪼
sheepfilms
Claire Keane
Doug Jones

EXPECTATIONS

@theartofmadeline
Show & Tell

PR's Tumblrdome

oozey mess
h

pixel skylines
Cosmic Funnies
No title available
Xuebing Du
cherry valley forever
★
seen from United States
seen from India

seen from Türkiye
seen from United States
seen from United States

seen from Malaysia

seen from Kenya

seen from Netherlands

seen from Germany
seen from United States

seen from Malaysia

seen from Nepal

seen from Malaysia
seen from Malaysia
seen from United Kingdom

seen from Türkiye
seen from United States

seen from United States

seen from Germany

seen from Sweden
@sudais-ali
آؤ چائے پیتے ہیں، خوشیاں تو لوگ کھا چکے ہیں۔
لفظ
لہجے، سلیقے اور طریقے بہت ,معنیٰ رکھتے ہیں مجھ کو ...خنجر تو سہہ لیتا ہوں میں ،مگر لفظ چبھ جاتے ہیں مجھ کو
heart eye cat meme
مجھ کو مرجانا ہے اک دن میری مرضی کے بغیر ، اس کہانی کا مصنف نہیں۔کردار ہوں میں۔۔۔!!
کبھی خوش ہوئے تو لکھیں گے کیوں طبعیت___ اداس رہتی ہے ؟
اس کو منزل پا لینے کی جلدی تھی
...مجھ تک رستہ دور سے ہو کر آتا تھا
شخص
شعر ایسے بھی کہہ رکھے ہیں چند
جو , بس اک شخص کو سنانے ہیں
نہیں ہوتے مگر، ہوتے ہیں،
کچھ تعلق عجیب ہوتے ہیں۔۔۔
برف پر لکھ گیا کوئی مجھ کو ...اور سورج ، نکلنے والا ہے
---لا حاصل
رستے کئی نکل پڑے، منزل کے بعد بھی 🖤 لاحاصلی کی گرد ہے، حاصل کے بعد بھی
موسم
میری تکلیف کون سمجھے گا ---اچھے موسم میں جھڑ رہا ہوں میں
رات
نیند کی گولیاں لے لیتے ہیں ورنہ ہم لوگ ---رات کے پچھلے پہر سانس نہیں لے سکتے
---حالات
پھر اس کے بعد خبر آئی وہ بہت خوش ہے جدا ہوئے تھے تو حالات ایک جیسے تھے
ہم سے یہ کیسا سوال پوچھا گیا ...سب کے سامنے میرا حال پوچھا گیا
آ پ سب کو خوش نہیں کر سکتے،
آ پ چاۓ کا کپ نہیں۔۔۔
ہم نے چہرے پہ مُسکراہٹ رکھ کر
آٸینے کو اکثر _______ گمراہ رکھا...
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے
بہت سے سال لگے، سال بھی جوانی کے...