...’کہاں سے تونے اے اقبال سیکھی ہے یہ درویشی، کہ چرچہ بادشاہوں میں ہے تیری بے نیازی کا.. یومِ اقبال اقبال کا کلام آج بھی پہلے کی طرح تازہ اور ہماری توجہ کا متقاضی ہے...خود سے ملنا ہو تو اقبال پڑھیئے..’ #9thNov #IqbalDay #PoetOfTheEast #Friday #NovemberDiaries! (at Lahore, Pakistan) https://www.instagram.com/p/Bp9mH55nEQ-xzsIcX8k53LXqpwUJl2Qu8HEWXY0/?utm_source=ig_tumblr_share&igshid=17ad4ckx0l1mv



















