پاکستان محفوظ،زمبابوے بورڈ حکام کی اسلام آباد کی سیریں عمران عثمانی پاکستان کرکٹ کے لئے نہایت محفوظ ترین ملک بن گیا.زمبابوے کرکٹ نے جمعہ کو بہترین میچ کھیل کر ثابت کیا تو ہفتہ کی صبح زمبابوے کرکٹ کے ٹاپ عہدیداروں نے اسلام آباد کی سیر کرکے دنیائے کرکٹ کو بڑا پیغام جاری کیا ہے.













