آنے والا پل جانے والا ہے، ہو سکے تو اس میں، زندگی بتا دو، پل جو یہ جانے والا ہے
اک بار یوں ملی معصوم سی کلی، کھلتے ہوئے کہا، خوش باش میں چلی، دیکھتا تو یہیں ہے، ڈھونڈتا تو ںہیں ہے، پل جو ہیہ جانے والا ہے
اک بار وقت سے لمحہ گرا کہیں، وہاں داستاں ملی، لمحہ کہیں نہیں، تھوڑا سا ہنساکے تھوڑا سا رولاکے، پل یہ بھی جانے والا ہے
نغمہ : آنے والا پل جانے والا ہے فلم : گول مال - 1979 نغمہ نگار : گلزار گلوکار : کشور کمار
اداکار : امول پالیکر ، بندیا گوسوامی
موسیقار : آر ڈی برمن












