ابا آپ کل سر اٹھا کر جیوگے۔۔۔ کل بہاولپور میں لقمان نامی شخص نے ایک بچی کی عزت لوٹ لی۔۔ بچی کے شور شرابے پر لوگ جمع ہوئے تو لقمان فرا ہوگیا۔۔ بچی کے والدین کو خبر ہوئی تو وہ انپڑھ ناخواندہ سسٹم سے بے بہرہ قریبی چوکی پر رپورٹ درج کرانے پہنچ گئے۔۔ چوکی والوں نے کہا کہ آپ کی رپورٹ تھانے میں درج ہوگی۔۔ وہ غم کے مارے پریشان حال بیٹی کو لے کر تھانے پہنچے جہاں طرح طرح کے سوالات کے بعد انہیں درخواست لکھنے کو کہا گیا۔۔ دو گھنٹے کی ذلالت کے بعد انکی درخواست لکھی گئی۔۔۔ درخواست لکھنے بعد تھانے والوں نے کہا آپ واپس اسی چوکی پر جائیں آپ کی درخواست وہیں جمع ہوگی۔۔ جب وہ دوبارہ چوکی پر گئے تو چوکی والوں نے کہا دو دن بعد آنا۔۔۔ دو دن بعد بڑے افسر آئینگے تو پھر آپ کو اور دوسری پارٹی کو بلا کر بات کرینگے۔۔ پولیس با اثر وڈیرے کے بیٹے کو بچانے کے لیئے بات کو صلح کی طرف لے جانے کے موڈ میں تھی۔۔۔ بچی باپ کو در در کی ٹھوکریں کھاتا دیکھتی رہی اور شاید دل ہی دل میں خود کو کوستی رہی کے میں بیٹی پیدا ہی کیوں ہوئی۔۔ رات کو سب مایوسی، بے بسی اور دکھ کی حالت میں گھر پہنچے۔۔۔ تو بیٹی نے واش روم میں جا کر جراثیم کش اسپرے پی کر خود کشی کرنے۔۔۔ اور خود کشی سے پہلے اس کے اپنے ابا کو کہے گئے آخری الفاظ تھے۔۔۔ "ابا آپ کل سر اٹھا کر جیوگے" 🥺😭😭😭 #iub #iubians #news #dunyanews #arytvdigital #arynews #samanewschannel #sachnews #HUMTVnews #sareaam #iqrarulhassan #iqrarulhassanpoetry #badlands #justice #kindness #bahawalpuri #bwpnawabs #lahore #iubbwp #iubian #emmnauman #iubbillion (at Bahawalpur) https://www.instagram.com/p/CFWT5FOBIZ0/?igshid=gu5abbq02jm4











