Ya toh apne dil ki mano ya phir dunia waalon ki,
Mashwara uss ka achha hai, waqt mila toh sochengay.

#dc comics#dc#batman#bruce wayne#dick grayson#batfamily#batfam#tim drake#dc fanart



seen from Australia

seen from United States

seen from United States

seen from United States
seen from Yemen

seen from Thailand
seen from Türkiye

seen from United States
seen from United States
seen from Türkiye

seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States

seen from Australia
seen from Australia
seen from Portugal
seen from United States
seen from United States

seen from United States
Ya toh apne dil ki mano ya phir dunia waalon ki,
Mashwara uss ka achha hai, waqt mila toh sochengay.
IHC stops police from arresting Attaullah Tarar
IHC stops police from arresting Attaullah Tarar
Special Assistant to Prime Minister Attaullah Tarar speaking during a press conference. — Radio Pakistan/File ISLAMABAD: The Islamabad High Court (IHC) on Monday approved the protective bail of Prime Minister Shahbaz Sharif’s Special Assistant Attaullah Tarar. In response to Tarar’s plea to ensure his security, the Acting Chief Justice IHC Justice Aamer Farooq issued a verdict ordering the…
View On WordPress
شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی
لاہور(جی سی این رپورٹ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آ گئی ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد شہباز شریف نے بھی کرونا وائرس کا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ سامنے آگئی ہے۔رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعلی پنجاب کا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔گذشتہ روز پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تھا ۔ عطاء اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پراپنی صحتیابی کیلئے دعائوں کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ن تمام لوگوں سے درخواست کرنا چاہوں گا جنہوں نے گزشتہ کچھ دنوں میں مجھ سے ملاقات کی وہ اپنے کرونا ٹیسٹ کروائیں۔ہم سب کو کرونا وائرس سے بچائو کیلئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہیے ۔عطا اللہ تارڑ نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔عطا اللہ تعالی مسلم لیگ ن کے متحرک رہنما ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر ان کا درجنوں لوگوں سے رابطہ ہوتا ہے جن میں مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما بھی شامل ہیں تاہم اب تک یہ نہیں بتایا گیا کہ گزشتہ کچھ روز میں عطا اللہ تارڑ سے ملاقات کرنے والوں میں کون کون سے لیگی رہنما شامل تھے۔دوسری جانب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر دی ہیں، ملک میں کورونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 34 ہزار 426، تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی 50 ہزار 694 تک پہنچ گئی، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2603 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، 50 مزید اموات کے ساتھ مجموعی اموات 1067 ہو گئی ہیں۔این سی او سی کے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 18 ہزار 455 تک پہنچ گئی ہے۔ سندھ میں 19 ہزار 924 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے، خیبرپختونخوا میں کیسز کی تعداد 7 ہزار 155 اور اسلام آباد میں 1326 ہو گئی۔ بلوچستان میں 3074، گلگت بلتستان میں 602 کیسز رپورٹ ہوئے۔ آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کیسز کی تعداد 158 ہو گئی۔ Read the full article
عطا اللہ عیسیٰ خیلوی کا کورونا وائرس کےباعث بڑا اقدام
میانوالی (جی سی این رپورٹ)سنگر عطا اللہ عیسٰی خیلوی نے دکانوں کا کرایہ نہ لینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق معروف لوک گلوکار عطا اللہ خان عیسٰی خیلوی کا کورونا وائرس کے باعث کشیدہ صورتحال میں مثالی اقدام دیکھنے میں آیا ہے۔ویسے تو ان کی آواز لوگوں کے دلوں کی آواز بن چکی ہیں تاہم اتنی کشیدہ صورتحال میں بھی ان کا قابل تعریف کا دیکھنے میں آیا ہے۔عطااللہ خان عیسیٰ خیلوی نے کورونا کی وبا سے متاثرہونے والے تاجروں کو بڑا ریلیف دے دیا۔انہوں نے تاجروں کو ریلیف دیتے ہوئے فاطمہ آرکیڈ عیسٰی خیلوی پلازپ کے رواں کا کرایہ وصول نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔عطا اللہ خان عیسٰی خیلوی کے اس اقدام کو خوب سراہا جا رہا ہے۔دوسری جانب پنجاب حکومت نے کرایہ داروں کے تحفظ کی خاطر آئندہ دو ماہ تک کے لیے احکامات جاری کیے ہیں۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں کہا گیا ہے کہ کوئی بھی مکان مالک لاک ڈاون کے دوران کرایہ دار کو مجبور نہیں کرسکتا ہے کہ وہ اس کا مکان خالی کرے۔ کرائے کی مد میں واجبات کی عدم ادائیگی یا تاخیر کی صورت میں بھی مکان مالک کرایہ دار سے جگہ خالی کرانے کا مجاز نہیں ہو گا۔ حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یہ قدم ہم نے عوام کی مشکلات کا مدنظر رکھتے ہوئے لیا ہے کیونکہ ہمیں اندازہ ہے کہ لوگ مشکلات کا شکار ہیں، ان کے پاس پیسے نہیں ہیں۔اس لئے ہم نے یہ قدم اٹھایا ہے تا کہ جب تک حالات بہتر نہیں ہو جاتے، وہ کسی قسم کی مشکلات کا شکار نہ ہوں اور بے گھر نہ ہوں۔پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ جاری کردہ احکامات پر عمل درآمد فوری طور پر ہوگا اور اس حکمنامے کا اطلاق آئندہ 60 روز تک جاری رہے گا۔ Read the full article
Attaullah Esakhelvi to not file FIR against man who spread fake death rumours The legendary folk singer Attaullah Khan Esakhelvi, who had been hospitalized for a few days because of his back pain, said he had forgiven the person who spread fake rumors about his death on the internet.
Attaullah Khan Esakhelvi debunks death rumours in video message In a video message, legendary folk singer Attaullah Khan Esakhelvi has published rumors about his death spread through social media on Thursday.
Attaullah Khan Esakhelvi gets hospitalized in Lahore LAHORE: The legendary folk singer Attaullah Khan Esakhelvi is recorded in Lahore. The famous singer was brought to the hospital with back pain.
तेरा गम रहे सलामत मेरे दिल को क्या कमी है गम-ए-यार तेरे सद्दके मेरे सारी ज़िन्दगी है, शब-ए-गम की तल्लखियों को कोई मेरे दिल से पूछे, तेरी राह तकते तकते जैसे सुबह हो गयी है... 🎧🤗