📣 *آو قرآن سیکھیں* 📣
✒️ آج کی آیت ✒️
📚 *“سورة البقرة ۔ سورۃ نمبر ۲ ۔ آیات (205)”* 📚
*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*
وَاِذَا تَوَلّٰى سَعٰى فِي الْاَرْضِ لِيُفْسِدَ فِيْهَا وَيُهْلِكَ الْحَرْثَ وَالنَّسْلَ ۭ وَاللّٰهُ لَا يُحِبُّ الْفَسَادَ ٢٠٥
جب وہ لوٹ کر جاتا ہے تو زمین پر فساد پھیلانے کی اور کھیتی اور نسل کی بربادی کی کوشش میں لگا رہتا ہے اور اللہ تعالٰی فساد کو ناپسند کرتا ہے۔














