اداکارہ مونالیزا ’جھوما باودی ‘ کے بعد اب ’ ڈائن‘ کے کردار میں، تصویریں دیکھ اڑ جائیں گے ہوش
نئی دہلی: ٹی وی شو’ بگ باس‘ سے سرخیوںمیں آئیں بھوجپوری اداکارہ مونالیزا جلد ہی ایک نئے روپ میں نظر آنے والی ہیں۔ چینل اسٹار پلس کے شو ’ نظر‘ میں اداکارہ مونا لیز ڈائن کا کردار نبھاتی ہوئی دیکھائی دیں گی۔ مونالیزا حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنے شو’ نظر ‘ کا لک شیئر کیا ، جس میں وہ لمبی چوٹی میں نظر...











