حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ حَدَّثَنِي أَبُو التَّيَّاحِ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ " يَسِّرُوا وَلاَ تُعَسِّرُوا، وَبَشِّرُوا وَلاَ تُنَفِّرُوا ".
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرو، ان پر سختی نہ کرو، انہیں خوشخبری سناؤ اور انہیں (اسلام سے) بھاگنے نہ دو۔
Reference : Sahih al-Bukhari 69 In-book reference : Book 3, Hadith 11










