
#dc comics#dc#batman#bruce wayne#dc fanart#dick grayson#tim drake#batfamily#batfam




seen from Maldives
seen from China

seen from Malaysia
seen from United States
seen from United States

seen from Türkiye

seen from United States
seen from Georgia

seen from United States
seen from United States

seen from Germany
seen from Türkiye
seen from Germany
seen from China

seen from Malaysia
seen from Germany
seen from China
seen from Malaysia

seen from Malaysia
seen from United States
ఇప్పుడు అన్ని ప్రభుత్వ పత్రాలలో తల్లి పేరును చేర్చడం తప్పన
Why Government of India has created new ministry of Cooperation? Cleaning up multi-state cooperative societies that come under the ambit of
Full Cabinetry Service and Innovative Kitchen Remodel in Vancouver
SHOULD YOU OPT FOR CUSTOM KITCHEN CABINETRY?
If you’re planning on renovating or remodelling your kitchen, you will notice that there are a lot of styles and designs to choose from when it comes to your cabinets. While the variety of options is great, having your cabinet’s custom made is the better option because there are far more benefits to custom kitchen cabinetry than when you simply select something from a showroom.
Read More
Custom Your Kitchen | Modify Your Kitchen
کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے آرڈیننس کی منظوری،اس میں کیا کیا مراعات شامل کی گئی ہیں؟
اسلام آباد(جی سی این رپورٹ)وفاقی کابینہ نے کنسٹرکشن انڈسٹری کے لیے آرڈیننس کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری دے دی، آرڈیننس کے تحت بلڈرز اور لینڈ ڈویلپرز کو انکم ٹیکس اور کیپیٹل گین ٹیکس کی چھوٹ حاصل ہوگی، گھر فروخت کرنے پر کیپٹل گین ٹیکس لاگو نہیں ہوگا۔آرڈیننس کے تحت بلڈرز اور لینڈ ڈویلپرز کو خصوصی ٹیکس مراعات دی جائیں گی، ٹیکس مراعات کا نفاذ آرڈیننس کے اجراء سے شروع ہوجائے گا، تعمیراتی منصوبوں میں سرمایہ کاری پر ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے۔بلڈرز اینڈ لینڈ ڈویلپرز کو یہ سرمایہ 31 دسمبر تک بینک اکاونٹس میں جمع کرانا ہوگا، بلڈر اینڈ ڈویلپرز سرمائے کو بینک اکاؤنٹس سے نکالنے کے مجاز ہوں گے اور اس سرمائے کو 30 ستمبر 2022 تک کراس چیک کے ذریعے استعمال کرسکیں گے۔آرڈیننس کے تحت بلڈرز اور لینڈ ڈویلپرز کو انکم ٹیکس اور کیپیٹل گین ٹیکس کی چھوٹ حاصل ہوگی، آرڈیننس کا اطلاق پبلک آفس ہولڈرز اور بے نامی داروں پر نہیں ہوگا، آرڈیننس کا اطلاق جرائم اور دہشت گردی کے سرمائے پر بھی نہیں ہوگا۔آرڈیننس کا اطلاق ستمبر 2022 تک مکمل ہونے والے منصوبوں پر ہوگا، بلڈرز اور لینڈ ڈویلپرز کو ریٹرن اور ویلتھ اسٹیٹمنٹ کو 60 روز میں ردو بدل کرنے سمیت سیمنٹ اور سریے کے علاوہ دیگر سامان پر ودہولڈنگ ٹیکس کی چھوٹ ہوگی۔آرڈیننس کے تحت کنسٹرکشن سیکٹر کو انڈسٹری کا درجہ ملے گا، فکس ٹیکس اسکیم متعارف ہوگی، نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم میں سرمایہ کاری پر 90 فیصد ٹیکس کی چھوٹ ہوگی، گھر فروخت کرنے پر کیپٹل گین ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، کنسٹرکشن انڈسٹری ڈویلپمنٹ بورڈ کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔ Read the full article
After reading this article one can simply say that display cabinets can add beauty to every home.