ر مدغمہاس کا ابتدائی خم سب سے نچلی لائن سے دو قط اوپر سے شروع ہوتا ہےآخری حصہ قلم کی نوک سے بنایا جاتا ہے اور آخری حصے میں ایک قط کی گہرائی تک گولائی کی جاتی ہےابتدائی اور آخری حصے کے درمیان دو قط کا فاصلہ ہوتا ہے
ر مرسلہاس کا ابتدائی سر تین قط لمبا ہوتا ہے اور قدرے خمدار ہوتا ہےکرسی کا ابتدائی حصہ لائن سے دو قط اوپر ہوتا ہے اور آخر میں مثلث نما نوک بنائی جاتی ہے









