Textile Mill fire was controlled ٹیکسٹائل میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا کراچی ۔۔۔۔ سائٹ ایریا ٹیکسٹائل مل کی گودام میں خوفناک آتشزدگی‘ تیسرے درجے کی آگ کو قابو میں لانے کے لئے شہر بھر کے فائر ٹینڈرز طلب کرلئے گئے 11 گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا‘ کولنگ کا عمل جاری ہے۔ گودام قابل استعمال نہ رہا‘ لاکھوں کی روئی اور کپڑا خاکستر۔ اسٹار ٹیکسٹائل ملز کی روئی...











