سعودیہ عرب: رمضان المبارک کا پہلا روزہ کس دن ہوگا
(ویب ڈیسک) سعودی عرب میں رواں سال رمضان المبارک کا پہلا روزہ 11 مارچ کو ہونے کا امکان ہے۔ دنیا بھر کے مسلمان جلد ہی رمضان کے مقدس ماہ کے لیے تیاریاں شروع کر دیں گے کیونکہ متوقع آغاز کی تاریخ 2 ماہ سے بھی کم رہ گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق فلکی حساب سے سعودی عرب میں پہلا روزہ 11 مارچ کو ہوگا اور اس سال رمضان 26 برس کے بعد سردیوں میں آرہا ہے۔ ایمریٹس آسٹرونومی سوسائٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے…
View On WordPress












