"جب وہ ناراض ہوتا ہے تو انسان کو اکیلا چھوڑ دیتا ہے اور جانتی ہو کہ اکیلا چھوڑنا کیا ہوتا ہے؟ جب دعا مانگتا ہے تو وہ قبول نہیں ہوتی۔ وہ مدد مانگتا ہے تو مدد نہیں آتی۔ وہ راستہ تلاش تا ہے تو راستہ نہیں میں ملتا۔" . . #axeemahmad #lahore #androonshehr #DunyaStudio #urduwriter (at Lahore, Pakistan)












