May 19, 2019
تھائی لینڈ :ماں نے گناہ چھپایا،کتے نے ظاہر کروایا،مگر کیسے؟ #aajkalpk #International #Thailand #faithfulldog بنکاک : شمالی تھائی لینڈ میں ایک کتے نے ایک نومولود بچے کی جان اس وقت بچا لی جب بچے کو مبینہ طور پر اس کی نوجوان ماں نے زندہ دفن کر دیا تھا۔














