اگر ڈینگی بے قابو ہوا تو یہ صرف اور صرف مجرمانہ انتظامی نااہلی ہوگی، شہباز شریف
اگر ڈینگی بے قابو ہوا تو یہ صرف اور صرف مجرمانہ انتظامی نااہلی ہوگی، شہباز شریف @CMShehbaz #Pakistan #government #Dengue #Aajkalpk
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف کاکہناہےکہ ڈینگی سے عوام کی زندگیوں کے لئے خطرات سنگین سے سنگین تر ہورہے ہیں شہباز شریف کے ہتک عزت کے دعوے پر عدالت نے وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کو عدالت طلب کرلیا لاہورسے جاری بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ حکمران غافل ہیں۔ ڈینگی انتہائی مہلک ہے، غفلت کا نتیجہ لوگوں کی قیمتی زندگیوں کے ضیاع کی صورت نکلے گا۔ حکومت ہمارے دور میں بنائے ہوئے ڈینگی ڈیش بورڈ…
View On WordPress











