Ives and Melina 💉🌸
seen from United States
seen from China

seen from Türkiye
seen from Türkiye
seen from China
seen from United States

seen from Malaysia
seen from Yemen
seen from Switzerland
seen from China
seen from China
seen from United Kingdom

seen from United States
seen from China
seen from United States

seen from United States

seen from Hungary
seen from India

seen from United States
seen from United States
Ives and Melina 💉🌸
I had a hunch you were Free's sis when I found your blog way way before. Now I don't have to doubt it XD
Also hi ヽ(・∀・)ノ ✨
At least my identity is no longer doubted... ( ̄︶ ̄)💦
Extra:
⭐ Characters credits ⭐
Zahra (Crystaltale) @zahrart17 please check her works, they're awesome and beautiful!! ✨
Free (Magusverse) @magusverse thanks for the sketch for second pic 😂
Fekus
Hi sister ☺ 💓
Well, that's really random of you, @magusverse. But hello, sis! ✧◝(⁰▿⁰)◜✧
...the idea of myself becoming a ronin sounds hilarious, thanks for the idea @eileen-things ✨✨
Based on the three words post!
کراچی پریس کلب میں اس جگہ کو گوشہٌ عافییت کے نام سے موسوم کیا گیا ہے، اس گوشہ عافیت میں بڑے نامی گرامی شعرا حبیب جالب، احمد فراز، منیر نیازی سمیت دیگر کئی قد آور شخصیات نے اپنی محفلیں جمائیں انہوں نے قومی زندگی کے بنیادی حقائق کی ترجمانی کر کے اردو ادب کو نئے کردار، نئی فضا اور نئے ذائقے سے روشناس کرایا وہ جو آج اس دنیا میں نہیں مگر انکی کہی باتیں انکا آرٹ آج بھی ہمارے اس معاشرے میں موجود ہے، حبیب جالب کی انقلابی شاعری آج بھی معاشرے میں روح کو گرما دینے کا کام کرتی ہے، پریس کلب کے صدر فاضل جمیلی جو میرے ہی ادارہ جنگ اور جیو سے وابستہ ہیں ان سے تعلق میرے ادارہ سے بھی پرانا ہے، کراچی آمد پر انہوں نے مجھے گوشہ عافیت میں کچھ دیر بیٹھنے کا شرف بخشا، یہاں پر فیکا آرٹسٹ کی فن کی جمالیات اوراس کی بنیادی صداقتیں مجسمہ کی صورت مجھے بولتی ہوئیں نظر آئیں، مجسمہ ساز شاہد سجاد کے ایک مجسمہ کے بارے میں میرے عزیز جوکہ دوست زیادہ ہیں “علاؤالدین ہمدم خانزادہ “ نے بتایا کہ اس مجسمہ کی مزید خصوصیت یہ ہے کہ گذشتہ وقتوں میں انقلابی شاعر حبیب جالب جب بھی اس گوشہ عافیت میں تشریف لاتے تو وہ اپنا کوٹ اس مجسمہ پر ٹاک دیا کرتے تھے، یہ خوبصورت مجسمہ آج بھی اپنی صبر آزما مظلومیت چھپائے گوشہ عافیت کے ایک کونے میں خاموشی سے کھڑا ہے اور یہ مجسمہ شاہد سجاد کے آرٹ کی بھرپور گواہی دیتا نظر آتا ہے جوکہ آج اس دنیا میں نہیں،شاہد سجاد نے اپنے وقتوں میں شوق و ذوق کے ساتھ کانسی میں مجسمے بنائے گو کہ مجسمہ سازی نہ صرف محنت طلب فن ہے، لیکن بدقسمتی سے اس فن کو ہمارے معاشرے میں مذہب پرست طبقہ شک و شبہہ کی نظروں سے دیکھتا ہے، لیکن انکا فن اپنی انفرادیت، اور کمال فن کی وجہ سے آج بھی اپنی مثال آپ ہے، بہرکیف اس گوشہ عافیت میں لی گئیں چند تصاویریں جسمیں پریس کلب کے موجودہ صدر فاضل جمیلی بھی میرے ہمراہ ہیں۔ Fazil Jamili Alauddin Khanzada Karachi Press Club #HabibJalib #habid_jalib #Feka #feeka #shahid_sajjad https://www.instagram.com/p/CRIoiChFp8Q/?utm_medium=tumblr
#Feka lo nuevo de #DeLaGhetto #ElAlfa y #MikyWoodz disponible en CoroUrbano.Com 🇩🇴🇵🇷🔥 . Link en nuestro perfil ✅ https://www.instagram.com/p/B4A3cDaH1YW/?igshid=h0f20hhjm3rf
De La Ghetto Ft El Alfa y Miky Woodz – FEKA (Video Oficial) Ver Video De La Ghetto Ft El Alfa y Miky Woodz - FEKA