New Post PTV Sports پی ٹی وی اسپورٹس
New Post http://www.ptvsports.net/?p=1967
ڈومیسٹک کرکٹ میں ناقص امپائرنگ کا پول کھل گیا
ٹیسٹ امپائرز ضمیرحیدر اور ریاض الدین کو بھی قائد اعظم ٹرافی میں کئی غلط فیصلوں کے سبب پینٹنگولرکپ سے دور رکھا گیا فوٹو: فائل کراچی: پینٹنگولر کپ کے میچز ٹیلی کاسٹ ہونے سے ڈومیسٹک کرکٹ میں ناقص امپائرنگ کا پول کھل گیا۔ بیشتر میچز میں کئی غلط فیصلے کیے گئے، دلچسپ بات یہ ہے کہ ٹیسٹ امپائرز ضمیرحی...









