مشہور پاکستانی میگزین ہیلو پاکستان نے زلفی بخآری کو سو ہاٹ شخصیات میں پہلا نمبر دیا سرورق پر تصویر کے ساتھ ایک نمایاں ٹیگ لائن بھی دی گئی Man on a Mission... میگزین نے پی ٹی آئی کے امپورٹڈ سیاستدان کو اچھی شخصیت اور منجھے ہوئے کامیاب سیاستدان کا خطاب بھی دیا جس پر زلفی بخآری نے ان کا شکریہ بھی ادا کیا۔۔۔ اب آپ بتائیے آپ کے خیال میں کیا ہے زلفی بخآری کا مشن۔۔۔ #OnStandsNow #hellohot100 #hot100 #zulfibukhari #decemberissue #december2020 #hellopakistan #hellomagazine #friday #instaposts #pakistanicelebs #instastyle #instapic #instagood #instalove #karachi #lahore #islamabad https://www.instagram.com/p/CI83rWlpLLb/?igshid=xbvuuh0s3s8p
















