سونا سمگلنگ کیس ، کسٹمز آڈٹ نے E فارم کے اجرا پر بینک سے جواب طلب کر لیا
سونا سمگلنگ کیس ، کسٹمز آڈٹ نے E فارم کے اجرا پر بینک سے جواب طلب کر لیا
کراچی ( سہیل رب) سونے کی برآمدات پر E فارم کے اجراءکی جانچ پڑتال کے لئے انٹرنل کسٹمز آڈٹ کے متعلقہ حکام کا اجلاس منعقد ہوا ۔ انٹرنل کسٹمز آڈٹ نے سونے کی برآمدات پر ای فارم کی جانچ پڑتال اور موجودہ صورتحال سے آگاہی کیلئے نجی اور کمرشل بینکوں سے کواب طلب کر لیا۔ ذرائع نے بتایا کہ کسٹمز آڈٹ کے حکام نے سونے کی برآمدات پر Eفارم کے اجراءکی جانچ پڑتال کےلئے 18 نجی / کمرشل بینکوں کو خط بھیج دیے۔ جس پر 10…
View On WordPress











