پوچھا ہو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا
وہ مسکرا کر بولے، پہلے تمھارے تھے کیا؟
seen from United States
seen from United States
seen from Russia
seen from China

seen from United States
seen from Germany
seen from Russia
seen from Russia
seen from United States
seen from United States
seen from United States

seen from United States
seen from United States

seen from Saudi Arabia

seen from Czechia

seen from United States
seen from China

seen from United States
seen from China
seen from United States
پوچھا ہو ہم نے کسی اور کے ہونے لگے ہو کیا
وہ مسکرا کر بولے، پہلے تمھارے تھے کیا؟
جنوں عشق کی رسمیں عجیب ، کیا کہنا
میں اس سے دور وہ میرے قریب ، کیا کہنا
اچھا تو تیرے ذریعہ آزمائش ہوئی میری؟
ہائے! تجھے چھین کر مجھے صبر سکھایا گیا
#UrduPoetry #Urdu #poetry #Shayari #اردو_شاعری #اردو_زبان #poetrycommunity
میں چاہتا ہوں وہ مُجھے گلے لگائے ❤️
اُس کی خُوشبو میری نس نس میں سما جائے
یعنی یہ خاموشی بھی کسی کام کی نہیں؟
یعنی میں بیان کر کے بتاؤں کے اداس ہوں
مسلسل سوچوں سے سسکتا ہوں میں
ذہن کو جسم پر رحم کیوں نہیں آتا
کبھی سوچا ہے محبت میں سکون کیوں نہیں, کئی لوگ ہمارے ارد گرد محبت میں ٹوٹے ہوتے ہیں, بہت لوگوں کو محبت مل بھی جاتی ہے لیکن سکون نہیں مل پاتا, کبھی سوچا ہے سکون اور محبت ایک ساتھ کیوں نہیں ملتے؟ کیوں کہ ہماری محبت کی وابستگی انسانوں سے ہوتی ہے اور بشر کو بشر کی محبت نہیں جچتی, بشر کو صرف واحد کی محبت جچتی ہے, بس یہی ہی وجہ ہوتی ہے کہ ہماری محبتیں ہماری طرح نامکمل رہ جاتی ہیں, بندے کی محبت زمین پر لا گراتی ہے اور واحد کی محبت آسمانوں تک لے جاتی ہے, اسی لیے ہمیں انسان کی محبت بڑا ذلیل کرواتی ہے یہ اصل میں ٹھوکر ہوتی ہے جو ہمیں لگتی ہے, یہی ٹھوکر وسیلہ ہوتا ہے ہمارا صراطِ مستقیم پر آنے کا, اس لیے انسان کو چاہیے کہ وہ ایک ٹھوکر پر ہی سنبھل جاۓ, اور سب سے بڑی بات تو یہ ہے کہ آپ کا رب آپکو ایک بار گرا کے ہمیشہ کے لیے اُٹھانا چاہتا ہے اس کا مطلب سمجھتے ہیں؟ مطلب آپ اپنے رب کو یاد ہیں, اتنے گناہوں کے بعد بھی وہ آپکو سنبھالنا چاہتا ہے.
" اُس نے پھر رکھا نہیں غُصّے میں لفظوں کا خیال ،
میں نے بولا بھی تھا کہ ؛ تیروں کی طرح لگتے ہیں! ۔ "