Top 5 Best Inzamam-Ul-Haq Innings
Discover the top 5 innings of Inzamam-ul-Haq, showcasing his best performances and key moments in cricket history.
seen from Brazil

seen from United States

seen from France
seen from Singapore

seen from United States

seen from United States

seen from United States

seen from United Kingdom
seen from Algeria
seen from Brazil
seen from Brazil

seen from Brazil

seen from France
seen from United Arab Emirates
seen from Germany
seen from United States
seen from Russia
seen from United States
seen from South Africa
seen from Australia
Top 5 Best Inzamam-Ul-Haq Innings
Discover the top 5 innings of Inzamam-ul-Haq, showcasing his best performances and key moments in cricket history.
Sachin Tendulkar had the best betting average in the test after 100 innings
That's why we called him the "God Of Cricket"🙌🤘🏏
اظہر علی نے بطور کپتان انگلینڈ کیخلاف سیریز میں ایسا کیا کارنامہ انجام دیا جو بڑے بڑے کپتان نہ دے سکے؟
سائوتھمٹن(جی سی این رپورٹ)قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان اظہرعلی نے وہ اعزاز اپنے نام کرلیا جو انضمام الحق یا جاوید میانداد بھی نہیں کرسکے تھے۔ اظہر علی نے انگلینڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں میں 141 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی اور دوسری اننگز میں 31 رنز بنا کر جیمز اینڈرسن کا 600 واں ٹیسٹ شکار بنے گئے،انہوں نے ٹیسٹ میچ میں مجموعی طور پر 172 رنز سکور کیے جو گزشتہ 42 سال میں کسی بھی پاکستانی کپتان کی جانب سے ایشیاء سے باہر ایک ٹیسٹ میں سکور کیے گئے مجموعی ٹیسٹ رنز کی سب سے بڑی تعداد ہے۔اس سے قبل سابق قومی کپتان مشتاق محمد نے 1977ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف پورٹ آف سپین ٹیسٹ میں مجموعی طور پر 177 رنز(121 اور 56) سکور کیے تھے۔ یاد رہے کہ پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تیسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا جس کے بعد انگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز ایک صفر سے جیت لی۔ Read the full article
اظہر علی نے وہ اعزازحاصل کرلیا جو اس سے قبل صرف 4پاکستانی بلے باز حاصل کرسکے
سائوتھمٹن (جی سی این رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان اظہر علی ٹیسٹ کرکٹ میں 6000 رنز مکمل کرنے والے پانچویں پاکستانی بن گئے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میں اظہر علی نے جوفرا آرچر کی گیند پر چوکا لگاکر 6 ہزار رنز کا سنگ میل عبور کیا۔ اظہر علی سے قبل محمد یوسف، انضام الحق، یونس خان اور جاوید میانداد یہ اعزاز حاصل کرچکے ہیں۔اس کے علاوہ ٹیسٹ کپتان نے اس اننگز میں 141 رنز بناکر ناقابل شکست رہے اور یہ ان کے کیرئیر کی 17ویں سنچری ہے۔خیال رہے اظہر علی کا یہ 81 واں ٹیسٹ ہے اور وہ 31 نصف سنچریاں بھی بنا چکے ہیں۔ Read the full article
کرکٹ میں عمران خان کو چلانے والا میں تھا
کرکٹ میں عمران خان کو چلانے والا میں تھا کراچی(جی سی این) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نےوزیر اعظم عمران خان کو متنبہ کیا ہے کہ میں آپ کاکپتان تھا آپ میرے کپتان نہیں تھے، میں سیاست میں آؤں گا اور بتاؤں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔اب میں سیاست پربھی بات کروں گا، صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہوں گا،کرکٹ میں عمران خان کو چلانے والا میں تھا، میں نے عمران کو وزیر اعظم بنوایا تھا۔ منگل کی شب اپنے یو ٹیوب چینل پر ایک انٹرویو میں1992کے ورلڈ کپ کی ٹیم رکن جاوید میاں داد نے کہا کہ اللہ معاف کرے آپ پتہ نہیں کیا بن گئے ہیں۔ لگ رہا ہےآپ خدا بنے بیٹھے ہو۔ آپ کے علاوہ کوئی پاکستانی آکسفورڈ اور کیمرج گیا ہی نہیں ہے۔ جن لوگوں کو پی سی بی میں لائے ہیں ان کے بارے میں سوچو کہ کون کھاتا ہے اور کون نہیں،عمران خان کو ملک کا خیال ہی نہیں ہے۔ انہوں نے احسان مانی کا نام لیے بغیر کہا کہ مجھے پتہ ہے کہ اس نے آپ کی کیا مدد کی تھی۔ آپ میرے گھر آکر وزیر اعظم بن کر گئے تھے۔ وزیر اعظم اس کی تردید کرکے دکھائیں۔ میرے دوست اب مجھے طعنے دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے نہ آپ سے ملنے کی ضرورت ہے اور نہ آپ کے پاس آنے کی ضرورت ہے۔میں سب کو کہتا ہوں کہ پاکستانی بن کر رہو۔ سرفراز احمد کے ساتھ سلوک درست نہیں ہے۔ کراچی اور لاہور کی کرکٹ میں دوبارہ باتیں ہورہی ہیں یہ نقصان دے چیز ہے۔ جاوید میاں داد نے کہا کہ میں پاکستان آرمی کا شکر گذار ہوں جس نے ملک کو متحد رکھا ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان روز گار دے نہیں سکتے کھلاڑیوں کو بے روز گار کردیا ہے۔کھلاڑیوں مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔جیو اور جینے دو،پاکستانیوں اور پاکستان کو فروغ دے۔میری بات پوری دنیا میں سنی جاتی ہے۔ جاوید میاں Read the full article
عمراکمل کی سزا کے بعد جاوید میانداد بھی میدان میں اتر آئے
لاہور (جی سی این رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق کپتان جاوید میانداد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل پر تین سال پابندی کی سزا کے فیصلے کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان کرکٹرز سے درخواست کروں گا کہ وہ ایسے کاموں میں مت پڑیں۔ تفصیلات کے مطابق جاوید میانداد نے عمر اکمل کو ملنے والی سزا پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ”وہ بہت ہی زبردست کرکٹرز تھا لیکن غیر ضروری تنازعات میں پھنس گیا۔ میں نے اسے بہت مرتبہ کہا کہ خود کو بدلو لیکن اس نے میرے سمیت کسی کی بھی نہیں سنی۔ آج، نتیجہ سب کے سامنے ہے، اس پر تین سال کیلئے پابندی لگا دی گئی ہے۔ میں نوجوان کرکٹرز سے درخواست کرنا چاہوں گا کہ برائے مہربانی اس طرح کے کاموں میں مت کریں کیونکہ ایسا کرنے سے یقینا آپ کے کیرئیر تباہ ہو جائیں گے۔ واضح رہے کہ پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی نے اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عمر اکمل پر تین سال کی پابندی عائد کی ہے جس کے باعث وہ ہر طرح کی کرکٹ سے دور رہیں گے۔ پی سی بی کی جانب سے یہ فیصلہ سامنے آنے کے بعد موجودہ اور سابق کرکٹرز کی جانب سے ردعمل آنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ Read the full article
پی سی بی نے بڑے استادوں سے کرکٹرز کو گر سکھانے کا فیصلہ۔ ویڈیو لنک کے ذریعے پہلی کلاس کس نے لی ہے
لاہور (جی سی این رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے قومی کرکٹرز کیلئے ’بڑے استادوں‘ سے کھیل کے گر سیکھنے کا فیصلہ کئے جانے کے بعد ویڈیو لنک کے ذریعے لیکچرز کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز سابق کپتان جاوید میانداد نے گزشتہ روز قومی کرکٹرز کو اپنے ماضی کے تجربات سے آگاہ کیا اور کھلاڑیوں کو انگلینڈ سمیت مختلف کنڈیشنز میں ایڈجسٹ ہونے اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے اہم مشورے دئیے اور حریف باﺅلرز کو خود پر حاوی نہ ہونے کی ہدایت کی۔ اس سیشن میں ہیڈکوچ مصباح الحق اور باﺅلنگ کوچ وقار یونس بھی شریک ہوئے جبکہ اگلے مرحلے میں سابق کپتان وسیم اکرم لیکچر دیں گے۔ Read the full article
स्पॉट फिक्सर हत्यारे के समान, वह दोबारा खेलने लायक नहीं, उसे फांसी दे देनी चाहिए: जावेद मियांदाद
[ad_1]
पाकिस्तानी बल्लेबाज जावेद मियांदाद ने 1992 वर्ल्ड कप फाइनल में 98 गेंद पर 58 रन की अहम पारी खेली थी
मियांदाद ने कहा- स्पॉट-फिक्सर को फांसी देकर उदाहरण स्थापित करें, ताकि कोई ऐसा कुछ करने के बारे में न सोचे
दैनिक भास्कर
Apr 04, 2020, 11:14 AM IST
खेल डेस्क. पाकिस्तान के पूर्व कप्तान जावेद मियांदाद ने क्रिकेट में स्पॉट फिक्सिंग करने वालों को फांसी की सजा देने की बात कही है। उन्होंने…
View On WordPress