بیکریوں میں گندگی کا راج
بیکریوں میں گندگی کا راج
جہلم(عبدالغفور بٹ)بیکریوں میں گندگی کا راج،شہری ان جراثیم زدہ مصنوعات کے مختلف بیماریوں کا شکار،شہریوں نے ڈی سی اوجہلم ذوالفقار احمدگھمن سے بیکریوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی اپیل کی ہے،اور صرف انہیں بیکریوں کو ورکشاپ کی سہولتیں دینے اجازت دی جائے جن کے پاس جدید آٹومیٹک نظام موجود ہے،شہریوں نے کہا کہ ہر بیکری میں انتہائی نا گفتہ بہ اور گندی جگہ پر اپنی اپنی ورکشاپیں اور کارخانے قائم کررکھے ہیں جن کے…
View On WordPress











