ایک کامرس سیکھیں
ایک کامرس سیکھیں ای کامرس کے لیے 9 چیزوں کا علم ضروری ہے۔ ای کامرس کیسے سیکھیں مبتدی لوگوں کے ای کامرس کا تعارف۔ (سید عبدالوہاب شاہ) ای کامرس سیکھنے کا طریقہ آج سے دس بیس سال پہلے ای کامرس سیکھنے کے لیے اعلی ڈگریوں تک تعلیم حاصل کرنا پڑتی تھی، لیکن اب سب کچھ بدل چکا ہے، اب آپ اعلی ڈگریوں کے بغیر بھی ای کامرس سیکھ سکتے ہیں۔ لیکن اگر اس کے ساتھ ساتھ اگر آپ باقاعدہ کسی یونیورسٹی سے ڈگری کورس بھی…
View On WordPress


















