دنیا کا زہریلا ترین سانپ کیسے بے بس ہو گیا،دیکھئے ویڈیو
نئی دہلی:گھرمیں چھپکلی یا چھوٹا سا کنکھجورا بھی نظر آجائے تو لوگ ڈر جاتے ہیں لیکن جنوبی افریقہ میں سیاہ مامبا نام کا دنیا کاایک زہریلا ترین سانپ جو 8فٹ لمبا ہے ایک عورت کے مکان میں نمودار ہوتا ہے۔ لیکن ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک پیشہ ر سنپیرا کس قدر مہارت اور بے خوفی کے ساتھ اس خوفناک سانپ...








